aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fitrat-e-ma.asuum"
ترے کرم سے بھی نیت نہ عشق کی بدلیوہی ہے فطرت معصوم و سادہ کار کا رنگ
پیار کیوں آئے نہ اپنی فطرت معصوم پراپنے دشمن کو بھی اپنا رازداں کرتے ہیں ہم
حسن کی فطرت معصوم تھی پابند حجابعشق سے سیکھ لیا جلوہ نما ہو جانا
وہی سفینے جو طوفاں شناس تھے فطرتسکوت شہر میں اک اضطراب لے آئے
حسن فطرت کے امیں قاتل کردار نہ بنشہرت غم کے لئے رونق بازار نہ بن
یہ اہل حسن کی فطرت عجیب فطرت ہےسوال کرنے سے پہلے جواب چاہتے ہیں
ان کی آنکھوں میں چھلک آئے ہیں آنسو فطرتؔمیرے دامن میں امیدوں کا خزینہ آیا
رہ خلوص میں فطرت تھی جس کی مستحکموہ سنگ میل بھی رہ گیر بن گیا شاید
مری خوددار فطرتؔ کی خدا ہی آبرو رکھےخزاں کے دور میں عزم بہاراں لے کے چلتا ہوں
چشم فطرت سے ٹپکتا ہے محبت کا جلالپھیل جائے نہ کہیں عالم ادراک میں آگ
تجھ سے اور چشم توجہ کا گلا کیا معنیتیرا فطرت ترے اخلاص کے قابل بھی نہیں
ان کے سائے سے بھی تم دور رہو اے معصومؔاپنے وعدے سے جو احباب مکر جاتے ہیں
چراغ جاں کا مقدر ہو جو بھی اے معصومؔہوا کے سامنے مصروف امتحان تو ہے
بوئے گل کس قدر تھی حیات آفریںخواب سے فطرتؔ خوش سخن جاگ اٹھا
لٹ گئیں جن کے سبب دل کی بہاریں معصومؔگلشن دل کے وہی لوگ نگہباں بھی رہے
معصومؔ لگے ہوں گے جنہیں زخم محبتمحسوس کریں گے مرے اشعار کی خوشبو
ہم نے پہلے ہی خبردار کیا تھا معصومؔراہ الفت میں کوئی گھات بھی ہو سکتی ہے
معصومؔ میرے حق میں وہ انمول ہیں رتنقدرت نے جو عطا کئے لعل و گہر مجھے
میں بھی معصومؔ سمجھ لوں گا ہے دنیا جنتعیش و آرام سے کچھ روز بسر ہو تو سہی
جن کا سر دیکھ کے کاسے کا گماں ہو معصومؔوہ بھی اس دور میں دستار انا چاہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books