aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fuhsh"
فحش بکتا ہوں آڑ میں سچ کیتھوپ دو گے یہ تجزیہ مجھ پر
فرش پر کاغذ اڑتے پھرتے ہیںمیز پر گرد جمتی جاتی ہے
مجھ پہ اب فاش ہوا راز حیاتزیست اب سے تری چاہت ہے مجھے
صبح کے ٹھنڈے فرش پہ گونجا اس کا ایک سخنکرنوں کا گلدستہ دیکھو اور مجھے دیکھو
حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہکوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھاویں گے کیا
عشق اور گوارا خود کر لے بے شرط شکست فاش اپنیدل کی بھی کچھ ان کے سازش ہے تنہا یہ نظر کا کام نہیں
بہت مدت کے نخچیروں کا انداز نگہ بدلاکہ میں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا
رہ گزر میں تری قالین بچھانے والےخون کا فرش بچھانے کے لئے نکلے ہیں
کیا شاخ با ثمر ہے جو تکتا ہے فرش کونظریں اٹھا شکیبؔ کبھی سامنے بھی دیکھ
سر باطن کو فاش کر یا رباہل ظاہر بہت ستانے لگے
کیوں کر ہوا ہے فاش زمانہ پہ کیا کہیںوہ راز دل جو کہہ نہ سکے راز داں سے ہم
تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیامیں ہی تو ایک راز تھا سینۂ کائنات میں
جو علیناؔ نے سر عرش دعا بھیجی تھیاس کی تاثیر یہیں فرش پہ پا لی میں نے
پاؤں تلے بچھایا کیا خوب فرش خاکیاور سر پہ لاجوردی اک سائباں بنایا
رنگیں فطرت سادہ طبیعتفرش نشیں اور عرش نشیمن
خود ہم نے فاش فاش کیا راز عاشقیدامن کو تار تار کیا ہائے کیا کیا
نصب کریں محراب تمنا دیدہ و دل کو فرش کریںسنتے ہیں وہ کوئے وفا میں آج کریں گے نزول میاں
صحبت پیر روم سے مجھ پہ ہوا یہ راز فاشلاکھ حکیم سربجیب ایک کلیم سر بکف
اس سے ترے مکان کا منظر ہے بد نماچنگاری میرے پھوس کے چھپر میں ڈال دے
کسی فرش و عرش میں کچھ نہیں میں جھکا رہا ہوں یوں ہی جبیںجسے ڈھونڈوں میں وہ قدم ہی اس نے رکھا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books