aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fursat-e-shab"
فرصت شب میں تیرا دھیان آ جاتا ہےکنج چمن کیونکر گھر کی دہلیز کروں
نا شناسوں کی تحسیں رنگ لائی ہے کیا کیاکوئلے بھی اب لعل شب چراغ ہیں یارو
کوندتی برق نہ دیتی ہو جہاں فرصت دیدتاب کیا ہے جو وہاں آنکھ اٹھائے کوئی
نشان زخم پہ نشتر زنی جو ہونے لگیلہو میں ظلمت شب انگلیاں بھگونے لگی
برہم تھے خواب نیند کی رتیلی اوس پراس پر ستم کہ طائر شب بولنے لگے
روز و شب کا رہا نہ فرق کوئینیند ایسی سلا گئے کانٹے
تیرہ و تار لیلئ شب سےپھوٹتی ہے نئی سحر تازہ
لگتا ہے بحر شب بڑا پر آب دیکھناتم کو ڈبو نہ دے کہیں یہ خواب دیکھنا
شب گزیدہ کو ترے اس کی خبر ہی کب تھیدن جو آئے گا غم لا متناہی دے گا
ہجر کے سب عذاب جاگ اٹھےشب مہتاب ڈھل رہی ہے کیا
دیکھیے اور ہے کیا اپنے مقدر میں ابھیظلمت شب سے تو ہیں نور سحر تک پہنچے
صبح ہوگی تو ظالم زمانے کے غم تم پہ ابر ستم بن کے چھا جائیں گےفرصت بزم شب سے گھڑی دو گھڑی بات آپس کی کوئی کرو دوستو
انجام کار شب کے اندھیرے میں لٹ گیارکھا تھا کیف صبح بچا کر جو شام تک
ہے ذکر یار کیوں شب زنداں سے دور دوراے ہم نشیں یہ طرز غزل کا کبھی نہ تھا
روز و شب کھو گئے ہیں نہ جانے کہاںاب تو ہوتی ہے شام و سحر خواب میں
یادوں کی شب یہ کہتی ہے انوار صبح سےزندہ نقوش ہوں گے تسلسل کو توڑ دو
یہ تو سچ ہے کہ شب غم کو سنوارا تم نےچشم تر نے بھی مرا ساتھ نبھایا ہے بہت
بچھڑ کے شام رہی طول عمر تک گویاٹھہر گیا تھا جو لمحہ وہ پھر کہاں گزرا
سارے دن کرتے ہیں ہم دشت تمنا کا سفرگرد چہرے پہ لیے شام کو گھر آتے ہیں
شب فراق کی ظلمت میں غم کے ماروں کاترے خیال کی تابندگی نے ساتھ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books