aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "futuur"
بدلنا چاہو تو دنیا بدل بھی سکتی ہےعجب فتور سا ہر وقت سر میں رہتا ہے
دور ترقی کیا ہے شکیلؔدنیا کی عقلوں کا فتور
اک تازہ تر فتور مرے سر میں اور ہےجو کر چکا ہوں اس سے سوا کرنے آیا ہوں
کبھی حیا انہیں آئی کبھی غرور آیاہمارے کام میں سو سو طرح فتور آیا
میٹھی میٹھی تمہاری باتوں کےپس پردہ فتور کتنا ہے
محبتوں کا جو سر پر وبال رکھا ہےفتور عشق ہے اور ہم نے پال رکھا ہے
ترے دماغ سے سارا فتور نکلے گامری وفا کا نتیجہ ضرور نکلے گا
سر تربت کوئی ہے فتنۂ حشرہوئی پیدا فتور کی صورت
آب و نان و ہوا نہیں کافیتیرے دل میں فتور لگتا ہے
سرمہ آنکھوں میں وہ لگاتے ہیںدیکھیے کیا فتور ہوتا ہے
کیوں دل کی آگ لے نہ خبر دور دور کیکوندی ہے ہر دماغ میں بجلی فتور کی
فتور مجھ میں نہیں ہے کوئی سبب تو ہوگادعائیں دیتا ہوا دہائی پہ آ گیا ہوں
اسی فتور میں کرب و بلا سے لپٹے ہوئےتمام عمر گنوا دی انا سے لپٹے ہوئے
بیٹھے بیٹھے کا سفر صرف ہے خوابوں کا فتورجسم دروازے تک آئے تو گلی تک پہنچے
شراب خانے میں کوثر کا ذکر کیا کہئےکسی کی عقل میں جیسے فتور آ جائے
نشہ نہیں جنوں نہیں نہ ہی کوئی فتور ہےمگر میں اس کو کیا کہوں کہ سر پہ جو سوار ہے
کچھ رات اداس کچھ کٹے جنموں جگوں کی پیاسکچھ تیرے میرے جسم میں سودا فتور کا
اگر خلل ہے تو زاہد مرے دماغ میں ہےہزار شکر نہیں ہے فتور نیت میں
پھول بستی میں چلیں ہمجولیوں کا ساتھ ہےشہروں شہروں بڑھ گیا ہے سنگ زادوں کا فتور
رواج ذہن سے میں اختلاف رکھتا تھاسر صلیب مجھے لے گیا فتور مرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books