aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "g"
گزرے جو اپنے یاروں کی صحبت میں چار دنایسا لگا بسر ہوئے جنت میں چار دن
زخم کھاتے ہیں اور مسکراتے ہیں ہمحوصلہ اپنا خود آزماتے ہیں ہم
چاندنی رات میں اندھیرا تھااس طرح بے بسی نے گھیرا تھا
اتنا احسان تو ہم پر وہ خدارا کرتےاپنے ہاتھوں سے جگر چاک ہمارا کرتے
آہ بھی حرف دعا ہو جیسےاک دکھی دل کی صدا ہو جیسے
ہر ملاقات میں لگتے ہیں وہ بیگانے سےفائدہ کیا ہے بھلا ایسوں کے یارانے سے
جب کبھی ذکر یار کا آیاایک جھونکا بہار کا آیا
نہ سوچنا کہ زمانے سے ڈر گئے ہم بھیتری تلاش میں غیروں کے گھر گئے ہم بھی
جینا کب تک محال ہوگاآخر اک دن وصال ہوگا
سونا سونا دل کا مجھے نگر لگتا ہےاپنے سائے سے بھی آج تو ڈر لگتا ہے
موت بھی میری دسترس میں نہیںاور جینا بھی اپنے بس میں نہیں
اک ذرا تم سے شناسائی ہوئیشہر بھر میں میری رسوائی ہوئی
کوئی شکوہ تو زیر لب ہوگاکچھ خموشی کا بھی سبب ہوگا
شباب آ گیا اس پر شباب سے پہلےدکھائی دی مجھے تعبیر خواب سے پہلے
ممکن ہے شب ہجر دعا کا نہ اثر ہوہے رات وہ کیا رات کہ جس کی نہ سحر ہو
سر راہے کبھی کبھار سہیرس بھری اک نگاہ یار سہی
ہم ہی ذرے رسوائی سےکیا شکوہ ہرجائی سے
جنہیں ہم بھولنا چاہیں وہ اکثر یاد آتے ہیںبرا ہو اس محبت کا وہ کیوں کر یاد آتے ہیں
پریم کے ہم گیت گا کر کیا کریں گےنیہ کے من میت پا کر کیا کریں گے
دوست بن کر آئے کوئی اور گلے ہنس کر لگےایک عرصہ ہو گیا ہے پیٹھ میں خنجر لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books