aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gaaliya"
حضرت زلف غالیہ افشاںنام اپنا صبا صبا کیجے
دل کو ہم چھوڑ کے دنیا کی طرف آئے تھےیہ شبستاں بھی اسی غالیہ مو کا نکلا
کہتے تو ہو تم سب کہ بت غالیہ مو آئےیک مرتبہ گھبرا کے کہو کوئی کہ وہ آئے
آفت میں پھنسائیں گی دیوانہ بنائیں گیوہ غالیہ سا زلفیں وہ ہوش ربا آنکھیں
کبھی ہے چاند کا ہالہ نقاب لالہ کبھیانیلے رنگ دکھاتی ہے زلف غالیہ گوں
طبع کی سلسلہ جنباں جو پریشانی ہوگیسوئے غالیہ سا کو ترے سنبل باندھے
بکھری رہی ہے شب مرے بازو پہ زلف یارکرتا رہا ہوں غالیہ سائی تمام رات
راکھ کا ڈھیر ہیں وہ لوگ جو تھےگل بدن غنچہ دہن غالیہ مو
تجھ کو چھوا تو غالیہ سائی نہیں گئیہاتھوں سے بوئے نافہ کشائی نہیں گئی
اس سے کہیو کہ دل کی گلیوں میںرات دن تیری انتظاری ہے
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیںروئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں
شہر کی بے چراغ گلیوں میںزندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہےوہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے
جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئیان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیے
کوئی دیوانہ گلیوں میں پھرتا رہاکوئی آواز آتی رہی رات بھر
اب تو ہر بات یاد رہتی ہےغالباً میں کسی کو بھول گیا
کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیبگالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا
کوئی آہٹ کوئی آواز کوئی چاپ نہیںدل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں آئے کوئی
کترنیں غم کی جو گلیوں میں اڑی پھرتی ہیںگھر میں لے آؤ تو انبار سے لگ جاتے ہیں
کسے ڈھونڈوگے ان گلیوں میں ناصرؔچلو اب گھر چلیں دن جا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books