تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gajraa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "gajraa"
غزل
ہار بنا ان پارۂ دل کا مانگ نہ گجرا پھولوں کا
اور کہاں سے عاشق مفلس لائے یہ گہنہ پھولوں کا
شاہ نصیر
غزل
نینوں کا کجرا بھیگ گیا بینی کا گجرا ٹوٹ گیا
اب بھور بھئے گھر آیا تو بن کر میں سو جاؤں گی
شبنم شکیل
غزل
تیرے روپ میں یا چندا کی کرنیں سیج پہ سوتی ہیں
چاندی کی شیتل تھالی میں یا جوہی کا گجرا ہے
تاج مہجور
غزل
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے