aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "giibat"
پردۂ عرض وفا میں بھی رہا ہوں کرتاتجھ سے میں اپنی ہی غیبت مجھے معلوم نہ تھا
دیکھ اچھا نہیں احباب کی غیبت کرنایہ عمل تجھ کو کسی روز نہ تنہا کر دے
مرے آنگن میں کچھ بھوکے پرندےمسلسل میری غیبت کر رہیں ہیں
جہاں پر خوشبوئیں تھیں زندگی کیاسی محفل میں اب غیبت بہت ہے
سامنے تعریف غیبت میں گلہآپ کے دل کی صفائی دیکھ لی
غیبت کا ہدف تم نے جو رکھا تھا وہ میں تھااور میں نے جسے ٹوٹ کے چاہا تھا وہ تم تھے
ہائے میں نے پس غلط فہمیوہ سنا میں نے جو کہا ہی نہیں
کسی سے اپنے حق میں کچھ سنا بھی ہے تو جانے دوبرا تو بادشاہ کو بھی کہا کرتے ہیں غیبت میں
ہم کو آتا ہے بچ کے غیبت سےبات منہ پہ کھری کھری کرنا
آدمی کو آدمی سے اس قدر نفرت ہے کیوںبغض کینہ دشمنی غیبت جلن کی بات کر
کہے مجھ کو جو جس کا جی چاہے لیکنکبھی مجھ سے ہوگی نہ غیبت کسی کی
رو بہ رو ہوتا ہے اپنا ذکر خیرپیٹھ پیچھے ساری غیبت ہے یہاں
کوئی اتنا بھی نہیں آپ سے غیبت ہی کرےکانٹے پڑتے ہیں زباں میں مرے افسانے سے
خوشامد چاپلوسی جھوٹ غیبتہمارے پاس تو کوئی ہنر نئیں
غیبت دہر بہت گوش گنہ گار میں ہےکچھ غم عشق کے اوصاف کریمانہ سنا
بہت سرگوشیاں شیشے سے کی تھیںکسی کی مجھ سے بھی غیبت ہوئی تھی
شیخ کرتا ہے بتوں کی غیبتپھر مسلمان ہے کیا مشکل ہے
کئی ہمدم نکل آئے ہیں جب سےزباں کو صرف غیبت کر دیا ہے
معبود کے مقابل عابد کو عبدیت ہےغیبت میں چپ رجھانا کیا محض ہے خجالت
شامیانے مری غیبت میں ہوا تانتی ہےگاؤں میں میرے نہ ہونے سے بڑی شانتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books