aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "girah-e-zulf"
بچائیں آبرو جسموں کی بھیڑ میں کیسےہے کھولنی گرہ جاں مگر کہاں کھولیں
اب قربت و صحبت یار کہاں لب و عارض و زلف و کنار کہاںاب اپنا بھی میرؔ سا عالم ہے ٹک دیکھ لیا جی شاد کیا
اب کیا کھلے گی منجمد الفاظ کی گرہوہ ہمت کشود معانی بھی لے گیا
جو اپنے فرائض سے نپٹنے میں الجھ جائےہم لوگ اسے زلف پریشاں نہیں کہتے
مجھے الفت زلف جب سے ہے پرویںؔبتاتے ہیں وہ جوش سودا زیادہ
عاشقان زلف جاناں کے عجب اطوار ہیںخود گرفتار بلا ہوں خواہش رم بھی کریں
اے زلف پھیل پھیل کے رخسار کو نہ ڈھانککر نیم روز کی نہ شہ ملک شام حرص
قیدیٔ زلف کی قسمت میں ہے رخسار کی سیرشکر ہے باغ بھی ہے مرغ گرفتار کے پاس
دل کی چوری میں جو چشم سرمہ سا پکڑی گئیوہ تھا چین زلف میں یہ بے خطا پکڑی گئی
کیسے ٹیڑھا نہ چلے مار بڑی مشکل ہےسیدھی ہو زلف گرہ دار بڑی مشکل ہے
چاہنے والوں کا کرتا ہے زمانہ ماتمماتمی رنگ میں ہے زلف رسا میرے بعد
ایک دیوانے کو اتنا ہی شرف کیا کم ہےزلف و زنجیر سے یک گونہ شغف کیا کم ہے
ہے آج اور ہی کچھ زلف تاب دار میں خمبھٹکنے والے کو منزل کا راستہ تو ملا
جب سے اسیر زلف گرہ گیر ہو گیامیں بے نیاز حلقۂ زنجیر ہو گیا
ہوس زلف گرہ گیر لیے بیٹھے ہیںآیت شوق کی تفسیر لیے بیٹھے ہیں
پابند غم زلف کا مرنا نہ چھپے گاپہنچے گی خبر نالۂ زنجیر سے پہلے
قسمت اسیر زلف گرہ گیر ہو گئیظلمت میں گھر کے محور تنویر ہو گئی
آ جاؤ اب تو زلف پریشاں کئے ہوئےہم راہ پر ہیں شمع فروزاں کئے ہوئے
جس طرح سے کہ کعبہ پہ ہے پوشش سیاہاس طرح اس صنم کے ہے رخ پر غلاف زلف
وہ ایک وصل کی شب بھی ملال میں گزریگرہ کشائی بند قبا کے ہوتے ہوئے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books