aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "giryaa-e-tifl-e-be-chaargaa.n"
آنکھوں نے بے قراریٔ طفل سرشک سےپیدا کیا ہے معدن سیماب کا خواص
طے ہو چکیں شکست تمنا کی منزلیںاب اس کے بعد گریۂ بے اختیار ہے
پابند حکم گریۂ بے اختیار ہوںمیں سیل آبشار ہوں ابر بہار ہوں
دل ہے کیوں گریۂ بے اشک سے پر نور بہتتم بہت پاس ہو یا خود سے ہیں ہم دور بہت
تب سے عاشق ہیں ہم اے طفل پری وش تیرےجب سے مکتب میں تو کہتا تھا الف بے تے ثے
یہ شیشۂ دل دیں تو ہم اے طفل پری روپر اس میں نہ بال آئے تری بے ہنری سے
صدقے اس پروردگار پاک کے جس نے کیابہر طفل غنچہ پیدا شیر بے پستان صبح
گریۂ بے اختیار غم بھی تھا فطری علاججس نے تھوڑے جوش کو ہر مرتبہ کم کر دیا
پردہ دار گریۂ بے اختیاری فقر ہےبرق ہے ابر سیہ میں اور میں کمل میں ہوں
میری آہیں ہیں دلیل گریۂ بے انتہاجتنی آندھی آئے بارش ہو سوا برسات میں
چلا ہے بادیۂ جستجو کو طے کرنےشکون گریۂ بے اختیار کرتا جا
کیا گریہ بے اثر سے حاصلاس رونے پہ ہم تو رو رہے ہیں
روتے مجھے جو دیکھا تو کچھ اور کھنچ گئےالٹا فسوں تھا گریۂ بے اختیار میں
ہنستے ہیں اس کے گریۂ بے اختیار پربھولے ہیں بات کہہ کے کوئی راز داں سے ہم
نہ کرتا ضبط اگر میں گریۂ بے اختیاری کوںگزرتا جس طرف یہ پور ویرانے ہوئے ہوتے
گریہ بے اثر کی کچھ حد بھیہم ہیں اور آج چشم پر نم ہے
عبث تکلف پس فنا ہے لحد پہ بے چارگاں کی ہم دمہمیں تو کافی ہے بوئے سبزہ جو چادر یاسمن نہیں ہے
نکلا ہے دل جلا کے مجھ آنکھوں سے طفل اشکاس شوخ بے جگر کا دیکھو کیا ہیا ہوا
بد نام میرے گریۂ رسوا سے ہو چکےاب عذر کیا رہا نگہ بے حجاب میں
نے گریۂ شب ہوں میں نہ آہ سحری ہوںجوں بانگ جرس ہم نفس بے اثری ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books