aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gota"
میں سمندر بھی ہوں موتی بھی ہوں غوطہ زن بھیکوئی بھی نام مرا لے کے بلا لے مجھ کو
علم کے دریا سے نکلے غوطہ زن گوہر بدستوائے محرومی خذف چین لب ساحل ہوں میں
مرے آنسو ہمیشہ ہیں برنگ لعل غرق خوںجو غوطہ آب میں تو نے گہر مارا تو کیا مارا
میں نے جنوں سے کی جو اسدؔ التماس رنگخون جگر میں ایک ہی غوطہ دیا مجھے
سراپا حسن سمدھن گویا گلشن کی کیاری ہےپری بھی اب تو بازی حسن میں سمدھن سے ماری ہے
ٹانکتی پھرتی ہیں کرنیں بادلوں کی شال پروہ ہوا کے ہاتھ میں گوٹا کناری دے گیا
یہ شوق غوطہ زنی تو نیا نہیں پھر بھیاتر رہا ہوں میں گہرائیوں میں ڈرتے ہوئے
لہرا رہا ہے سطح پہ مہتاب غوطہ زنہر چند ایک شہر تہہ آب اور ہے
بے دلی کی تہہ میں غوطہ مار کر بیٹھے ہیں ہمزیبؔ پھر پانی پہ کب ابھرے گا پتھر دیکھیے
اب کیا گلہ کریں کہ مقدر میں کچھ نہ تھاہم غوطہ زن ہوئے تو سمندر میں کچھ نہ تھا
کہاں رکھ آئے وہ سادہ لباسییہ کیا گوٹا کناری ہو رہی ہے
غوطہ زن ہم رہے کثرت کے سمندر میں فضولکون یہ پیاس بجھائے تری وحدت کے سوا
تعصب کا دھواں دم گھوٹتا ہےکہاں مر کھپ گئے روشن خیالو
لے سکتے نہیں سانس تری کو کے مقیدتا خون جگر بیچ نہ غوطہ دیں نفس کو
افسوس کے غوطہ زن ہمارےاجرت پہ گہر نکالتے ہیں
ملے نہ مجھ کو بجا دام میری محنت کامیں ساڑی کے لیے گوٹا نہیں بناؤں گا
عشق کے بحر میں غوطہ تو لگایا لیکنبعد میں اس کے کہاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
میں غوطہ زن تھا تری یاد کے سمندر میںلباس اٹھا کے کوئی لے گیا میں کیا کرتا
دل دے کے بحر فکر میں ہو غوطہ زن عبثدریائے عشق کی نہیں پائیں گے تھاہ آپ
غوطہ جو لگایا ہے تو مایوس ہوا ہوںہر موج کے دامن میں سفینہ نکل آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books