aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "granite"
گرانئ شب ہجراں دو چند کیا کرتےعلاج درد ترے دردمند کیا کرتے
جانے اب وہ کس کے ساتھ نکلتا ہوگا راتوں کوجانے کون لگاتا ہوگا دو گھنٹے تیاری میں
کچھ وہ غنیم جان بھی ہے مستقل مزاجکچھ میری جاں سے جانے کی عادت نہیں گئی
پچاس میل ہے خشکی سے بحریہ ٹاؤنبس ایک گھنٹے میں اچھا زمانہ آتا ہے
گھسیٹتے ہوئے خود کو پھرو گے زیبؔ کہاںچلو کہ خاک کو دے آئیں یہ بدن اس کا
غنیم وقت کے حملے کا مجھ کو خوف رہتا ہےمیں کاغذ کے سپاہی کاٹ کر لشکر بناتا ہوں
ضعف و نا طاقتی و سستی و اعضا شکنیایک گھنٹے میں جوانی کے بڑھا کیا کیا کچھ
اسی گرانیٔ شب کی دبیز چادر سےنمود صبح کا منظر ضرور نکلے گا
اجازت جو ہوتی تو اک بار روتامیں دو تین گھنٹے لگاتار روتا
میر صاحب نے عشق فرمایااور نیوٹن نے گریوٹی ڈھونڈی
تیسرا آیا محبت کے گنت میں جب بھیدو کی سنکھیا بھی یہاں تین سے کٹ جاتی ہے
گرنتھ اک پریم کا پڑھا مجھ کواور کتابوں کا گیان رہنے دے
ستم ظریف زمانے نے چن لیا ہم کوگرانئ نفس و گرمئ نوا کے لئے
غنیم غم کیا ہے فوج بندی عشق بازاں پربجا ہے آج وو راجہ اگر نوبت بجا نکلے
سارا گھر سوتا ہے دو گھنٹے میں آئے گا اخبارآج مظفرؔ پانچ بجے ہی کیسے بستر چھوڑ دیا
یہ رت جگے سر وحشت گھسیٹتے ہیں مجھےمیں لوٹتی ہوں کتابوں کو آڑ کرتے ہوئے
غنیم ملک سے جیتیں گے ہم ہیذرا اک آدھ دستہ کاٹنا ہے
ایک گھنٹے کے ساٹھ منٹوں میںسینکڑوں بار رو لیے صاحب
دیکھ کر لشکر غنیم عشق کاکشور عقل و خرد تاراج ہے
اسے مرے ہوئے گھنٹے گزر گئے کتنےاب آگے کیا ہے نہیں ہے اگر تباہ بدن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books