aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guhar-e-aab-daar"
رشتے کی طرح سے در دنداں کا تیرے زارساکن ہے کوچۂ گہر آب دار کا
دریا میں اس کی تیر مژہ کا پڑے جو عکسسوراخ ہو ہر اک گہر آب دار میں
میں یاد کر در دندان یار روتا ہوںٹپکتے ہیں گہر آب دار آنکھوں سے
نظیرؔ ایک غزل اور کہہ کہ تیرے سخنہیں اب تو سب گہر آب دار نام خدا
اپنے ذرات کو خیالوں کےگوہر آب دار کرتا ہوں
بحر الفت کی تہ میں پاؤ گےگوہر آب دار ہیں ہم لوگ
گوہر آب دار ہو کے بھی طورؔخود کو مٹی میں رولتا ہوں میں
دھیان مژگان آب دار کا آہدل میں اک نیشتر چبھوتا ہے
گوہر آب دار کے ماننداشک غلطاں ہیں میرے دامن میں
چہرے کی تیز دھار بھی بے کار ہو گئیجب چشم آب دار سے جوہر اتر گیا
ظلمتوں کے خلاف اے راجےؔایک شمشیر آبدار ہوں میں
ستم گروں پہ چلی اور بن گئی مخلصستم رسیدہ پہ شمشیر آبدار کی چھاؤں
کسے خبر کہ نوالہ ہے کس اندھیرے کاجو خواب دیکھتا ہوں چشم آب دار کے ساتھ
نہیں رہا سخن آب دار کا موتیسراجؔ طبع کے سب جوہروں کوں رول چکا
اس پر مری حیات کا دار و مدار ہےوہ ابر آب دار ہے پیاسی زمین میں
خس بدن میں برنگ شرار آئے کوئیچمک اٹھوں میں غم آب دار آئے کوئی
ذرا سنبھل کے مرے حال دل کو سنیے گامری زباں کہیں شمشیر آبدار نہ ہو
تشنہ لبوں کی جان ہے شمشیر آبدارخواہش انہیں تو کوثر و تسنیم کی نہیں
جو حسن کشمکش ہے در تہہ آبسبک ساران ساحل سے کہیں گے
آئینے کی طرح تھا میں شفاف و آب دارگدلا دیا ہے چشم ہوس ناک نے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books