aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-e-chaman"
آ جاؤ کہ بہار ہے اپنے شباب پرابن چمنؔ کے وصل کا ساماں کئے ہوئے
ابن چمن ہے تیری وفاؤں پہ جاں نثاراپنا بنا کے تو نے مکمل کیا مجھے
اب بھی ہے ہم کو اہل چمن بس انہیں سے پیاراس دل کو بار بار دکھانے کے بعد بھی
وقت سحر ہے اور چمن میں شبنم چمکے ایسےجیسے کرنوں کے دھاگوں میں موتی ہوں انمول
پھر فصل گل و لالہ سے مہکے گا چمن یہہم نوک صبا سے تجھے تحریر کریں گے
میں با وفا ہی رہا رہ کے بے وفاؤں میںگل بہار کی صورت کھلا خزاؤں میں
ہم سے وہ دور جا چکے ہیں گلؔپوچھ کر کوئی ان کا حال آئے
بنایا ہے جنہیں میں نے محبت کے گلابوں سےتر و تازہ وہ گلدستے تمہارے نام کرتی ہوں
اس نخل دوستاں پہ گل ہیں کھلے ہوئے جوخوشبوئے گلستاں کی سچائی چاہتا ہے
گل کی آنکھوں میں مچلتی ہوئی یادیں اس کیرنگ و آہنگ سے بدلتا ہوا شیشہ دیکھا
تشنہؔ فضائے صبح چمن میں خمار ہےلیکن جو دل کی بات کروں بے قرار ہے
کرو وہ مشق کہ ہنستے رہو خزاں میں بھیگل و چمن میں بہاروں پہ اعتبار نہیں
رنگ گل شگفتہ ہوں آب رخ چمن ہوں میںشمع حرم چراغ دیر قشقہ برہمن ہوں میں
شعلہ ہو یا حباب ہو یا ہو گل چمنکوئی نہ اس جہاں میں ہمیں دیر پا ملا
جیسے کہا کہ عاشقاں رہتے ہیں کیونکہ چاک جیباس کو گل چمن دکھا کہہ کے چلی صبا کہ یوں
آہ کو باد صبا درد کو خوشبو لکھناہے بجا زخم بدن کو گل خود رو لکھنا
ریزۂ سنگ تو آیا گل منظر نہ سہیکاسۂ چشم کو حیرت سے کھلا رہنے دو
تم کو سیر باغ و گلگشت چمن کا واں ہے شوقیاں بدن پر ہیں ہجوم داغ سے گل کاریاں
نونہالان چمن بھی خس و خاشاک ہوئےخاک اڑاتی ہوئی یوں باد خزاں گزری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books