aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gumshuda sheher ki"
تم جو تنہائی کے جنگل میں بھٹکنا چاہوگم شدہ شہر کا رستہ ہوں مجھے قتل کرو
اپنے شہر کے سب لوگوں سےمیری خاطر کیوں الجھے ہو
زلزلوں نے کر دیئےشہر کے مکان کم
شہر کی بے چراغ گلیوں میںزندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
دیکھ ان روتی ہوئی آنکھوں سےشہر کے شہر کو ڈستا پانی
شہر کے خالی اسٹیشن پرکوئی مسافر اترا ہوگا
ہمارے شہر کی بینائیوں پہ روتے ہیںتمام شہر کے منظر لہو لہان پڑے
شہر کا مکین بھیڈھونڈھتا ہے آسماں
رشوتیں رہزنی ڈکیتی قتللگ گئی شہر کو ہوا کیسی
اس کے شہر کی بارش میںپھول برستے رہتے ہیں
ریشمی لوگ ڈھونڈتے ہیں ہمشہر کے آہنی مکانوں میں
یہ اسی شہر کے منارے ہیںاے تحیر سرشت بینائی!
ہیں ہماری کہانیاں مشہورشہر کے بے شمار باروں میں
موت نقشہ بنائے بیٹھی ہےشہر کے آخری مکانوں کا
شہر کی نابکار گلیوں سےبے نشاں اور لاپتہ گزرا
شعور شہر کے حالات کا نہیں سب کوبیان شہر کے حالات کا ضروری ہے
شہر کا شہر جانتا ہے مجھےشہر کے شہر سے گلہ ہے مجھے
حسن جاناں کہ قیامت ہے اٹھائے رکھےشہر کے شہر کو دیوانہ بنائے رکھے
میرے لبوں پہ مہر تھی پر میرے شیشہ رو نے توشہر کے شہر کو مرا واقف حال کر دیا
جب مرے شہر کے دن رات سہانے ہوں گےوقت کب آئے گا کب ایسے زمانے ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books