aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gungunaanaa"
اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوںآ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں
ہمی کیا توڑتے ساری خموشیتمہیں بھی گنگنانا چاہیے تھا
نہ جانے کیوں گلے میں چیخ بن جاتی ہیں آوازیںکبھی تنہائی میں جب گنگنانا چاہتے ہیں ہم
تمہیں بس مسکرانا ہے تمہیں بس گنگنانا ہےمحبت کے لیے نغمے تو سارے میں بناؤں گا
جسے سن کر تو سب کچھ بھول جائےغزل وہ گنگنانا چاہتی ہوں
کبھی ہونٹوں پہ آ تو گیت بن کرمیں تجھ کو گنگنانا چاہتا ہوں
جام سگریٹ سیر اورگنگنانا چھوڑ دیں
خموشی میری لے میں گنگانا چاہتی ہےکسی سے بات کرنے کا بہانا چاہتی ہے
تماشہ تھی جو دانشؔ زندگی تو دیکھ لیتاجو نغمہ تھی تو اس کو گنگنانا چاہیئے تھا
کھل کے گاؤ درد کے نغمات کودھیرے دھیرے گنگنانا چھوڑ دو
گنگنانا چاہیے ایسی غزلان کی آنکھوں میں بھی نیند آنے لگے
قطرۂ شبنم کا گرنا پھول کے رخسار پراور بھنوروں کا وہاں کچھ گنگنانا یاد ہے
جان کر بھی کے ہے تیرگی بد بریجان کر بھی اسے گدگدانا پڑا
تمہاری مسکراہٹ کیا ہوئی تھیہمارا گنگنانا چل رہا ہے
جسے مقصود تھا بس گنگناناوہی باد صبا خاموش کیوں ہے
فقط اشعار لکھنا گنگنانایہ سب اس سے شکایت ہے نہیں تو
ایک لوری گنگنانا چاہتا ہوںآج میں خود کو سلانا چاہتا ہوں
تمہارے نام کی اک دھن بنا کرہمیشہ گنگنانا چاہتے ہیں
مجھ کو معلوم ہی نہ تھا کچھ بھیگنگنانا تمہیں سے سیکھا ہے
محبت کا ہوا ہو ذکر جس میںغزل وہ گنگنانا چاہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books