aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gupt"
یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں اک درد کا پھوڑا الہڑ سانا گپت رہے نا پھوٹ بہے کوئی مرہم ہو کوئی نشتر ہو
دل لگانے کی بھول تھے پہلےاب جو پتھر ہیں پھول تھے پہلے
رنج اس کا نہیں کہ ہم ٹوٹےیہ تو اچھا ہوا بھرم ٹوٹے
کچھ دہشت ہر بار خریداجب ہم نے اخبار خریدا
الٹے سیدھے گرے پڑے ہیں پیڑرات طوفان سے لڑے ہیں پیڑ
ہر لمحہ زندگی کے پسینہ سے تنگ ہوںمیں بھی کسی قمیض کے کالر کا رنگ ہوں
جن کے اندر چراغ جلتے ہیںگھر سے باہر وہی نکلتے ہیں
ہیں ہواؤں میں تلخیاں شایدآندھیوں میں ہو کچھ بیاں شاید
کبھی قربت ہے فاصلے ہیں کبھیدرمیاں اپنے بے مزا کیا ہے
اگرچہ سخت سفر ہے دھواں گھنا ہوگاکہیں کوئی تو مری راہ دیکھتا ہوگا
تنہا منظر ہیں تو کیاسات سمندر ہیں تو کیا
ایک بھٹکی صدا سا رہتا ہوںآج کل بے پتہ سا رہتا ہوں
گپت دھنوں کا حال بتایا چوروں کولوگ وہی جو چوکس تھے نگرانی میں
نظر کی بات پہنچے گی نظر تکاڑے گی دھول پھر دیوار و در تک
میری آنکھوں میں یہ خلا کیا ہےتو اگر ساتھ ہے جدا کیا ہے
ہر طرف تیز آندھیاں رکھنابیچ میں میرا آشیاں رکھنا
اس کی دو ٹوک گفتگو میں سےگپت نکتے نکالتی ہوں میں
تم آنکھ موند کے پی جاؤ زندگی قیصرؔکہ ایک گھونٹ میں ممکن ہے بد مزہ نہ لگے
خون کے گھونٹ پی رہا ہوں میںیہ مرا خون ہے شراب نہیں
ذرا سی بات پہ گھٹ گھٹ کے صبح کر دینامری طرح بھی کوئی میرا غم گسار نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books