aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ha.tne"
میں تیری راہ سے ہٹنے کو ہٹ گیا لیکنمجھے تو کوئی بھی رستہ نظر نہیں آتا
کیا مجھ میں احتجاج کی طاقت نہیں رہیپیچھے کی سمت کس لیے ہٹنے لگا ہوں میں
مجھی کو راہ بدلنی تھی سو بدل ڈالیکہیں پہاڑ بھی ٹھوکر سے ہٹنے والا تھا
نوازؔ ہم ہی تھے جو راستہ نہیں بدلہوہ زلزلہ تھے کے دریا بھی رہ سے ہٹنے لگے
جلوے کی بھیک دے کے وہ ہٹنے لگے تھے خوددامن پکڑ لیا نگہ اعتبار نے
مرا وجود مزاحم تھا چاروں جانب سےاسی لیے تو میں رستے سے ہٹنے والا تھا
اس ایک رنگ سے پیدا ہوئی یہ قوس قزحوہ ایک رنگ جو منظر سے ہٹنے والا تھا
اپنی تہذیب ہی اخلاص و رواداری ہےاس کو ہٹنے سے بہ ہر حال بچایا جائے
کیا کیا چہرے چیخ رہے ہیں یادوں کے انبار تلےدل پر ایسا بوجھ دھرا ہے جو ہٹنے کا نام نہ لے
حجاب ہٹنے دے کشفیؔ تو اجنبیت کاپھر اس کے بعد بلا خوف تم سے تو کرنا
اک سنگ کے ہٹنے سے خوش فہم نہ ہو اتنامت بھول کہ رستے میں کہسار سلامت ہے
ظاہر کا پردہ ہٹنے والی منزل پرسالک سے بھی بد پرہیزی ہو جاتی ہے
غریبی ہٹنے نہ پائے گرانی اور بڑھےامیری محو دعا ہے تمہاری بستی میں
دائرے کا سفر ضروری ہےآگے بڑھنے میں پیچھے ہٹنے میں
یاد رکھ دہر کی دیوار کے ہٹنے پر ہیدیکھ سکتی ہے کوئی آنکھ خدا کی صورت
مجھے یقیں ہے کوئی چاند آنے والا ہےستارہ آپ ہی رستے سے ہٹنے لگ گئے ہیں
ہٹائے تھے جو راہ سے دوستوں کیوہ پتھر مرے گھر میں آنے لگے ہیں
جیتنے میں بھی جہاں جی کا زیاں پہلے سے ہےایسی بازی ہارنے میں کیا خسارہ دیکھنا
ہارنے میں اک انا کی بات تھیجیت جانے میں خسارا اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books