aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haa.np"
ہاں بھلا کر ترا بھلا ہوگااور درویش کی صدا کیا ہے
کچھ لوگ تغیر سے ابھی کانپ رہے ہیںہم ساتھ چلے تو ہیں مگر ہانپ رہے ہیں
ہاتھوں میں نیا چاند پڑا ہانپ رہا تھارانوں پہ برہنہ سی نمی رینگ رہی تھی
مچھلی ہانپ رہی ہے سانسیں لینے کوکیچڑ میں کیا جینا مولا پانی دے
ہے درپیش مسافت کیسیایک زمانہ ہانپ رہا ہے
کیا اس سے رکھوں راہنمائی کی توقعکچھ دور ہی چل کر جو بہت ہانپ رہا ہے
میرے سفر کی پہلی منزل جانے کب تک آئے گیہانپ رہا ہے صدیوں پرانا بوڑھا ننگا رستہ بھی
شدت سے ہانپ ہانپ کے مردہ سی ہو چکیوحشت زدہ چراغ سے کھیلی ہوئی ہوا
ہر سمت بس اب سوکھے شجر ہانپ رہے ہیںایسے میں کرے کون بہاراں کی توقع
فضل خزاں کے سوکھے پتے ہانپ رہے ہیں سائے میںسایہ اپنے تہہ خانوں میں جائے انہیں پہنچا آئے
میں بھی تھک کر ہانپ رہا ہوں رستے میںکتنے سنگی ساتھی بچھڑے یاد نہیں
چڑیاں ہانپ رہی ہیں گرم منڈیروں پربادل سورج سے شرما کر بیٹھے ہیں
ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیےہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
ہاں فضا یاں کی سوئی سوئی سی ہےتو بہت تیز روشنی ہو کیا
ہاں وہ نہیں خدا پرست جاؤ وہ بے وفا سہیجس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔغم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
اے عشق جنوں پیشہ ہاں عشق جنوں پیشہآج ایک ستم گر کو ہنس ہنس کے رلانا ہے
ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پرجا خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوںآخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
سچ کہتے ہیں شیخ اکبرؔ ہے طاعت حق لازمہاں ترک مے و شاہد یہ ان کی بزرگی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books