aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haal-e-vafaa"
دھوکا تری آمد کا دھڑکن پہ ہر اک دل کیکیا تم کو سناؤں میں حال شب تنہائی
ہو نکتہ سنجیوں سے تری شاد اے وفاؔایسا جہاں میں کوئی سخنداں کہاں رہا
یار پھر جاتا ہے آ کر مرے دروازے سےمجھ سے برگشتہ ہے کس درجہ مقدر میرا
حد سے بڑھتی ہوئی وحشت بھی عجب شے ہے وفاؔمیرے چہرے پہ کسی غم کی ہنسی رہتی ہے
دیر میں ہم آ کھڑے ہیں اک صنم کے واسطےپاؤں اٹھیں کس طرح طوف حرم کے واسطے
کبھی نہ خانۂ دل میں مرے وہ بت آیامکین حیف ہے زینت دہ مکاں نہ ہوا
کیا اب کے سال آئی ہے زوروں پہ فصل گلساقی نے وقف عام جو مے خانہ کر دیا
مزہ کیا خضر کی صورت جو عمر جاودانی ہوہم اس جینے سے باز آئے جو تنہا زندگانی ہو
بتوں کے ہجر میں جلتا جو برہمن کا دلتو شور صورت ناقوس ہر زباں کرتا
مصروف ہیں طواف میں مے خوار آج کلکعبہ بنا ہے خانۂ خمار آج کل
پوچھو نہ حال لذت آزار اے وفاؔنقش سکوں بھی مائل صد انقلاب ہے
زخم دل کا ہو مداوا مجھے منظور نہیںزیست کا میری سہارا ہے یہ ناسور نہیں
سارے خاکے اس کے خاکے سارا منظر اس کا ہےاپنا مقدر قطرۂ شبنم اور سمندر اس کا ہے
ڈھنگ سے چلنا زمیں پر آج تک آیا نہیںگو خلا میں مرتسم ہم نقش پا کرنے لگے
نہ جائے کوچۂ مہر و وفا میںوہ جس کو زندگی پیاری بہت ہے
اشک تو پی لیے ناموس وفا کی خاطرغم جو چہرے سے جھلکتا ہے چھپاؤں کیسے
اے وفاؔ چوم نونہالوں کوان کے چہرے گلاب جیسے ہیں
شب ہائے انتظار کی دیرینہ سرگزشتاک پل میں تجھ سے مل کے بھلا دی گئی تو کیا
مجھے سنو کہ حدیث غزل نما ہوں میںمجھے پڑھو ورق مصحف وفا ہوں میں
یہ شعر یوں ہی نہیں معتبر ہوئے لوگوںوفاؔ کا رنگ ہے ابن وفا کے لہجے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books