aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haif"
حیف اس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالبؔجس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
غیروں پہ لطف ہم سے الگ حیف ہے اگریہ بے حجابیاں بھی ہوں عذر حیا کے بعد
اب گئے اس کے جز افسوس نہیں کچھ حاصلحیف صد حیف کہ کچھ قدر نہ جانی اس کی
منظور ہو نہ پاس ہمارا تو حیف ہےآئے ہیں آج دور سے ہم تجھ کو تاڑ کر
کافر تجھے اللہ نے صورت تو پری دیپر حیف ترے دل میں محبت نہ ذری دی
لے چلے دو پھول بھی اس باغ عالم سے نہ ہموقت رحلت حیف ہے خالی ہی داماں رہ گیا
چھوڑ کر جانا تن مجروح عاشق حیف ہےدل طلب کرتا ہے زخم اور مانگے ہیں اعضا نمک
حیف! کہتے ہیں ہوا گل زار تاراج خزاںآشنا اپنا بھی واں اک سبزۂ بیگانہ تھا
صد حیف وہ ناکام کہ اک عمر سے غالبؔحسرت میں رہے ایک بت عربدہ جو کی
حیف ہو میری بد مزاجی پرآپ اپنا لہو کرو گے تم
دل سے مرے لگا نہ ترا دل ہزار حیفیہ شیشہ ایک عمر سے مشتاق سنگ تھا
تمام ہو گئے ہم پہلے ہی نگاہ میں حیفنہ رات وصل کی دیکھی نہ دن جدائی کا
سوداؔ سے شخص کے تئیں آزردہ کیجیےاے خود پرست حیف نہیں تو وفا پرست
بیم رقیب سے نہیں کرتے وداع ہوشمجبور یاں تلک ہوئے اے اختیار حیف
رشک کہتا ہے کہ اس کا غیر سے اخلاص حیفعقل کہتی ہے کہ وہ بے مہر کس کا آشنا
خاک میں حیف یہ شراب ملےمحتسب بادہ خوار ہونا تھا
حیف جو وہ نسخۂ دل کے اپرسرسری سی ایک نظر کر گیا
کیا حال ہے کسی نے نہ پوچھا ہزار حیفنالاں رہے جرس کی طرح کارواں میں ہم
ہو گیا ہوں قتل بے رحمی سے ان کے سامنےحیف جن لوگوں کو اپنا پاسباں سمجھا تھا میں
مومنؔ اس ذہن بے خطا پر حیففکر آمرزش گناہ نہ کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books