aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haiza"
دست الفت بڑھ گئے میں ان کا شیدا ہو گیاہجر کا غم اس قدر کھایا کہ ہیضہ ہو گیا
جناب شیخ کی ہرزہ سرائی جاری ہےادھر سے ظلم ادھر سے دہائی جاری ہے
ہم تو کہنے جا رہے تھے ہمزۂ یے والسلامبیچ میں اس نے اچانک نون غنہ کر دیا
ہر بن مو سے دم ذکر نہ ٹپکے خوں نابحمزہ کا قصہ ہوا عشق کا چرچا نہ ہوا
مولویوں کا سجدہ پنڈت کی پوجامزدوروں کی ہیا ہیا اللہ ہو
ہرزہ گردی سے ہم ذلیل ہوئےچرخ کا اعتبار ہونا تھا
ہوش یاں سد راہ علم رہاعقل کی ہرزہکاریاں نہ گئیں
یہ جو عرشؔ شکوہ طراز ہے جسے ہرزہ گوئی پہ ناز ہےیہ وہی ہے شاعر خوش بیاں تجھے یاد ہو کہ نہ یاد ہو
بھوک اگنے لگی گندم کی جگہ کھیتوں میںحاکم وقت تری ہرزہ سرائی نہ گئی
کیا خلیفہ جی یہ ہے ہے ہے نہیں سے نکلےآگے چھٹی دو اے لو لام الف ہمزہ یے
ادھوری اک کہانی چل رہی ہےمسلسل زندگانی چل رہی ہے
عجب میں ہوں عجب ہی دل ہے جاناںیہ پاگل تجھ پہ ہی مائل ہے جاناں
مجھ پہ الزام دھر گیا دیکھوآنکھ اشکوں سے بھر گیا دیکھو
بات عبدالعزیز خالدؔ کیداستان امیر حمزہ ہے
ہر اک تکلیف سمجھی ہے تمہاریپھر اس کے بعد مرضی ہے تمہاری
بہت معصوم بن کر پوچھتے ہیںتمہیں حمزہؔ بھلا کیا ہو رہا ہے
تیری عنایتوں کا عجب رنگ ڈھنگ تھاتیرے حضور پائے قناعت میں لنگ تھا
شب اس دل گرفتہ کو وا کر بزور مےبیٹھے تھے شیرہ خانے میں ہم کتنے ہرزہ کوش
اٹھتا ہے میرے دل میں مسلسل جو کچھ نہیںحمزہؔ وہ بس سوال ہے تم کیوں چلے گئے
غم کی تجارتوں میں منافع رہا بہتحمزہؔ ہمیں کہیں بھی خسارہ نہیں ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books