aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halq-e-husain"
خون رگ حسین پہ قربان جائیےکیا کیا ملا ہے معرکۂ کربلا کے ساتھ
سکوت مرگ کا عالم تھا آفتاب حسینؔدم وداع وہ چشم حسیں لرز رہی تھی
مفر نہیں غم دنیا سے آفتاب حسینؔبہت کٹھن ہے یہ منزل مگر ضروری ہے
نہیں ہے تاب نظارہ ہی آفتابؔ حسینوگرنہ دہر میں کیا کیا ہے دیکھنے کے لیے
ہماری عمر بھی گزری ہے اس خرابے میںکہاں کے ہوتے ہیں یہ لوگ اہل عشق ہٹاؤ
غم جہاں کے جھمیلوں میں آفتاب حسینؔخیال یار کی آسودگی غنیمت ہے
لگائیے کہیں دل اور آفتاب حسینؔسرائے خواب میں صحبت زیادہ ہو گئی ہے
گھرا ہوا ہوں بلاؤں میں آفتاب حسینؔکہیں نہیں کوئی جائے اماں کوئی نہیں ہے
اتر ہی جاؤں گا اس دل میں آفتاب حسینؔکہ راستہ سا تو ہے کنج لب سے ہوتا ہوا
کاشفؔ حسین یار اٹھو اب تو چل پڑوچل کر تمہارے پاؤں میں رستہ تک آ گیا
کاشفؔ حسین خوب ہی ہوتے ہیں اہل عشقاس پار بھی کھڑے ہوں تو اس پار جانیے
کاشفؔ حسین خلق کے اٹھنے کی دیر تھیاک آفتاب گوشۂ تاریک سے اٹھا
کاشف حسینؔ خلق کے اٹھنے کی دیر تھیاک آفتاب گوشۂ تاریک سے اٹھا
آب و ہوائے دشت نے مجھ کو طلب کیامجنوں نے میرا حال بتا کر غضب کیا
کاشف حسینؔ کیا کروں گھر میں پڑا ہوں میںکیسا سفر کہ جب سر و سامان ہی نہ ہو
کر لے منظور ثنا خوانی کاظمؔ کو حسینتو بھی زندہ ہے تری کرب و بلا زندہ باد
شاکر حسینؔ اپنا بھی انجام تھا وہیہم ہو نہیں سکے خس و خاشاک سے الگ
حق کی خاطر ہے حسین ابن علی کا اسوہعہد حاضر کے لئے نیزے پہ سر رکھتا ہوں
سخن شناس نے بخشا ہے وہ جنون طلبحسینؔ رمز سحر چار سو دکھائی دے
ایک بارش بھری تیز مہکار سے دل مہکنے لگاجاں نشیب حسن دل سواد حسین ابر و باد حسین
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books