aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hamle"
میں بائیں ہاتھ سے دشمن کے حملے روکتا تھاکہ دایاں ہاتھ تو دستار پر رکھا ہوا تھا
مر گئے سب خرد کے حملے میںدل میں وحشی نہیں بچا کوئی
غنیم وقت کے حملے کا مجھ کو خوف رہتا ہےمیں کاغذ کے سپاہی کاٹ کر لشکر بناتا ہوں
صحت اچھی نہ ہو تو زلف نسوانی سے بچنافشار خوں کے حملے میں نمک دانی سے بچنا
ڈرنے لگا تو ایک ہی حملے میں وقت کےباقی ہیں تیری زیست میں کتنے عذاب اور
حملہ آور کو میں اب خود ہی ریاست دے دوںاپنے لوگوں پہ یہ حملے نہیں دیکھے جاتے
اگر اک دوسرے سے یوں نہ لڑتےتو ہم دشمن کے حملے روک لیتے
انجمؔ جلنے لگتے ہیں ہر سمت دیئےدرد کے حملے دل پر پیہم ہوتے ہیں
حملے چہار سمت سے ہم پر ہوئے مگراندر سے وار جتنے ہوئے زیادہ سخت تھے
خدا کی ذات پہ انساں نے کر دئے حملےفریب عقل سے جب آپ میں رہا نہ گیا
وہ احتیاط کا عالم پس سوال کوئیبچا ہے رات کے حملے سے بال بال کوئی
شہر جاں پر جو تری یاد کا لشکر ٹوٹاایک حملے میں حصار دل خود سر ٹوٹا
شہر کی تہذیب حملے کر رہی ہےگاؤں کا نقشہ بدلتا جا رہا ہے
تیز آندھی نے کئے مجھ پہ بلا کے حملےپھر بھی قائم رہی مٹی کی یہ دیوار مری
ہوائے وقت کے حملے تو دیکھوہر اک شاخ شجر بدلی ہوئی ہے
مایوسیوں کی فوج نے حملے کئے بہتلمحوں کے رن میں رہبر کردار گر گیا
ایک حملے سے تو بچ جاؤں گی لیکن آگےخواہشوں کے کئی دستے ہیں ہراول مجھ میں
اسے کرنی تھی میرے فن پہ تنقیدمگر حملے تو میری ذات پر ہیں
آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسیاب کسی بات پر نہیں آتی
تجھ کو جب تنہا کبھی پانا تو از راہ لحاظحال دل باتوں ہی باتوں میں جتانا یاد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books