aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasab-e-auqaat"
پیار کرتے ہو پاگلوں کی طرححسب اوقات کیوں نہیں کرتے
دولت اور شہرت لوگوں نے قسمت سے آگے پائیاور مصیبت بھی ہم کو تو بس حسب اوقات ملی
دور حاضر میں ببیاکؔہم جیسوں کی کیا اوقات
اس کو نصیب ہو نہ سکا رشتۂ خلوصجو قائل قضیۂ حسب و نسب ہوا
خلد میں بھی حسب عادت وعظ فرمائیں گے کیاشیخ حوروں سے حجامت اپنی بنوایں گے کیا
ساعت دعا کی آئی تو حسب نصیب میںخالی ہتھیلیوں کو عبث گھورتا رہا
دن کو ہم ان سے بگڑتے ہیں وہ شب کو ہم سےرسم پابندئ اوقات چلی جاتی ہے
حسب منشا میں بنا لوں گا مقدر اپناتو یہ تکلیف اٹھانے کے لئے مت آنا
نئی تو یہاں ایک شے بھی نہیں تھیمگر کچھ یہاں حسب سابق نہیں تھا
خواہش کو یہاں حسب ضرورت نہیں پایاحاصل کو یہاں حسب مقدر نہیں دیکھا
نہیں تھی زندگانی بھی وہاں حسب تمنامحبت بھی وہاں حسب ضرورت ہو رہی تھی
فرصت اوقات ہے بس مغتنمیہ نہیں ملنے کی دوبارا مجھے
خود کو پہچان نہیں پائیں گے چہروں والےانہیں آئینۂ اوقات دکھانا پڑے گا
وہی پابندئ اوقات وہی معمولاتزندگی گھر میں بسر ہوتی ہے دفتر کی طرح
برف احساس نہ گل جائے کہیںسیل اوقات سے دل ڈرتا ہے
شعر استادانہ و حاتمؔ ہے بے باکانہ وضعطبع آزادانہ و اوقات درویشانہ ہے
ہزار بندش اوقات سے نکلتا ہےیہ دن نہیں جو مری رات سے نکلتا ہے
جب وقت کے پابند نہیں آپ تو ہم بھیپابندئ اوقات کے پابند نہیں ہیں
ہمارے ضبط کی پختہ روی سے لگتا ہےکچھ اور تلخیٔ اوقات ہونے والی ہے
او پرندے لوٹ آ اوقات اپنی بھول متکلپنا سے بھی ادھک آکاش ہے پھیلا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books