aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasham"
ہم جاہ و حشم یاں کا کیا کہیے کہ کیا جاناخاتم کو سلیماں کی انگشتر پا جانا
خدا نے علم بخشا ہے ادب احباب کرتے ہیںیہی دولت ہے میری اور یہی جاہ و حشم میرا
اگر قبریں نظر آتیں نہ دارا و سکندر کیمجھے بھی اشتیاق دولت و جاہ و حشم ہوتا
ہم بھی پھرتے ہیں یک حشم لے کردستۂ داغ و فوج غم لے کر
کل جو تاج و حشم کو چھوڑ اٹھےآج وہ تیرے در پہ آ بیٹھے
شہنشاہ ہم ہیں دلوں پر ہیں حاکمگدا تم کو اے ذی حشم دیکھتے ہیں
تو ہے چند تارے ہیں لشکر ترےتوں ہے شاہ خوباں میں تیرا حشم
کہیں رہتے ہیں در و بام ندامت سے خموشبکھری اینٹوں میں کہیں جاہ و حشم بولتے ہیں
مغرور ہوجیو نہ اس اوج و حشم پہ تویاں کی یہ عز و شان کبھی ہے کبھی نہیں
آسائش و آرام ہو یا جاہ و حشم ہوکیا چیز یہاں پر ہے محبت کے برابر
اٹھ گیا قوم سے اشراف کے ہیہات افسوسعشرت و عیش کہاں جاہ و حشم چاروں ایک
مال و منال جاہ و حشم کا بس اک جنوںاعصاب پر سوار ہے آؤ دعا کریں
دنیا کا یہ جاہ و حشم یہ منصب یہ جاگیر ہے کیادولت کیسی مجھ کو میرا کاسۂ عسرت دے سائیں
تمام سنگ دلی یا کہ پھر غرور و حشمکچھ اور اس کے سوا بھی جہاں پناہ میں تھا
غم دولت وصل میں ہو کے حزیں رہ عشق و وفا میں ہیں خاک نشیںہوس اب ہمیں جاہ و حشم کی نہیں ہمیں تیرے ہی نشو و نما کی قسم
وقت اک ایسا سکندر ہے جہاں میں جس نےاچھے اچھوں کا یہاں سعدؔ حشم توڑ دیا
نہیں جن کو جاہ و حشم کا تکبروہی لطف جاہ و حشم دیکھتے ہیں
جب جھوٹ راویوں کے قلم بولنے لگےہر خود سری کو جاہ و حشم بولنے لگے
وہی ہے عظمت و جاہ و حشم وہی منصبفقیہ شہر وہی ہے خطاب کیسے کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books