aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasnain aaqib"
کتنا لمبا ترا سفر دریااس کو کر تھوڑا مختصر دریا
کس کے دل میں بستا ہوںاکثر سوچا کرتا ہوں
نہ تحریری شواہد نہ زبانیبھلا کس کام کی ایسی جوانی
تمہارے چہرے کی جو چمک ہےیہ سات رنگوں کی اک دھنک ہے
گناہوں کی محبت گھٹ رہی ہےابھی گرد کدورت چھٹ رہی ہے
دانائیاں اٹک گئیں لفظوں کے جال میںاتنے جواب گم ہیں مرے اک سوال میں
درمیاں اپنے اب وہ بات نہیںپہلے جیسے معاملات نہیں
اپنے شعروں میں رکھ شرارے کچھکچھ کنائے بھی اور اشارے کچھ
پاس مذہب کا ہو یا بھرم ذات کاآدمی ہے غلام اپنی عادات کا
تم کو دیکھا وہ خواب تھا جانینیند کا اک نقاب تھا جانی
تمہارے ساتھ یہ جھوٹے فقیر رہتے ہیںہمارے ساتھ تو منکر نکیر رہتے ہیں
یہ شوخیاں یہ خمار جیسے شراب آنکھیںدکھا رہی ہیں ہر ایک شب ہم کو خواب آنکھیں
پاکیزگی نہیں ہے رداؤں میں ان دنوںمعصومیت رہی نہ اداؤں میں ان دنوں
دکھ درد غم ہیں تیری عنایات زندگیتو نے نبھائیں خوب روایات زندگی
پکڑی نہ تھی کتاب کہ استاد ہو گئےہاتھ آ گئی غلیل تو صیاد ہو گئے
وقت گزرا ہے ترے ہجر میں ایسے جاناںکوئی مچھلی بنا پانی کے ہو جیسے جاناں
اور تھوڑا سا بکھر جاؤں یہی ٹھانی ہےزندگی میں نے ابھی ہار کہاں مانی ہے
ترے دیار سے جنس محال لے آئےجواب لانے گئے اور سوال لے آئے
ہم عشق کو فقط اک تجربہ سمجھتے ہیںاسے ردیف نہیں قافیہ سمجھتے ہیں
کچھ سلسلے فلک کے پڑے ہیں اجاڑ سےرشتے بنے ہوئے ہیں زمین کے پہاڑ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books