aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "havan"
روشنی کی تھی کہاں فرصت جو وہ یہ سوچتیکیسے کیسے اس کی خاطر ہم ہون ہوتے رہے
جن کے لیے ہون میں ہوئی ساری زندگیوہ لوگ بس مجھی کو جلانے میں رہ گئے
تمنا بہت تھی خوشی مل نہ پائیہون میں جلے ہاتھ کالے ہوئے ہیں
آگ ہون کی تیز ہے اتنی سارے منتر بھلا دے گیاس ویدی پر سیدھا والا ہاتھ ہمیشہ جلتا ہے
تمہاری یادیں مرے دل میں ایسے رہتی ہیںکہ جیسے گھی کو کسی نے ہون میں رکھا ہے
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
دیر سے سوچ میں ہیں پروانےراکھ ہو جائیں یا ہوا ہو جائیں
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
باوجود ادعائے اتقا حسرتؔ مجھےآج تک عہد ہوس کا وہ فسانا یاد ہے
تیز ہوا نے مجھ سے پوچھاریت پہ کیا لکھتے رہتے ہو
صندل سے مہکتی ہوئی پر کیف ہوا کاجھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدندوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو
سب اسی کے ہیں ہوا خوشبو زمین و آسماںمیں جہاں بھی جاؤں گا اس کو پتہ ہو جائے گا
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گامسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
حسن اور اس پہ حسن ظن رہ گئی بوالہوس کی شرماپنے پہ اعتماد ہے غیر کو آزمائے کیوں
کیا ہی شکار فریبی پر مغرور ہے وہ صیاد بچہطائر اڑتے ہوا میں سارے اپنے اساریٰ جانے ہے
سمندر کے سفر میں اس طرح آواز دے ہم کوہوائیں تیز ہوں اور کشتیوں میں شام ہو جائے
وہ خواب جو برسوں سے نہ چہرہ نہ بدن ہےوہ خواب ہواؤں میں بکھر کیوں نہیں جاتا
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھیکوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
مانگے ہے پھر کسی کو لب بام پر ہوسزلف سیاہ رخ پہ پریشاں کیے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books