aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hazrat-e-'beKHud'"
ہم سمجھتے ہیں حضرت بیخودؔچوٹ کھا آئے ہو کہیں نہ کہیں
دیکھو تو جا کے حضرت بیخودؔ نہ ہوں کہیںدعوت شراب خانے میں اک پارسا کی ہے
کوئی موسم کوئی دن ہو اس سے کچھ مطلب نہیںحضرت بیخودؔ کو ہے پینے پلانے سے غرض
یہ رہا حضرت بیخودؔ کا مکاں آؤ چلیںابھی دم بھر میں مری جان چلے آتے ہیں
پھر ہر اک شعر میں کچھ درد کا پاتا ہوں اثرپھر کہیں حضرت بیخودؔ کی طبیعت آئی
قائل بنی نزاکت آواز دیکھنالکھے ہیں شعر حضرت بیخودؔ کے رنگ میں
چھپ گیا ہے فسانۂ بیخودؔکبھی تم بھی تو قصہ خواں سے سنو
خون ہو جائیں خاک میں مل جائیںحضرت دل سے کچھ بعید نہیں
اللہ رے بے خودیٔ بیخودؔوہ آئے پہ آپ میں نہ آیا
سمجھنے پائے کبھی آسماں نہ اے بیخودؔیہ جتنا جبر کرے انکسار کرتا جا
دشمن تو بہت حضرت ناصح ہیں ہمارےہاں دوست کوئی آپ سا ناداں نہیں رکھتے
کر نہ دیں اس کو مکدر کہیں آہ بیخودؔآپ اس آئینہ سیما کو نہیں جانتے کیا
جو سیر دیکھنی منظور ہے تمہیں بیخودؔبھڑا دو حضرت زاہد سے مے پلا کے مجھے
ہم جاتے ہیں یا حضرت دل آپ سدھاریںجائیں گے اب اس بزم میں شامل تو نہیں ہم
پائے بیخودؔ میں کچھ ایسی بیڑیاں ڈالی گئیںجن سے بعد حشر بھی چھٹنا نہ تھا تقدیر میں
کہیں بیخودؔ تمہاری خودداریدشمن بے خودی نہ ہو جائے
حلال کیوں نہیں مے ہم پہ حضرت زاہدیہ خون توبہ نہیں اے جناب شیشے میں
مری قسمت میں اے بیخودؔ کہاں منزل کی آسائشغبار راہ ہوں بانگ درائے کارواں ہوں میں
خدا وہ دن بھی دکھائے کہ میں کہوں بیخودؔجناب داغؔ سے ملنے میں رام پور آیا
بیخودؔ محو و شکوہ ہائے عتاباس منش کا تو وہ بشر ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books