aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hiila-taraaz"
وہ جو ایک وعدۂ شوق تھا تری دید کاکسی چشم حیلہ طراز میں کہیں رہ گیا
مان لیتا ہے مری بات مرا حیلہ طرازاور سب وعدوں میں اک وعدۂ شب بھی ہوگا
چشم فسوں نواز کیوں عشوہ ستم طراز کیوںہم تو ہیں تیرے مبتلا شیوۂ حیلہ ساز کیوں
ہیں بزم گل میں بپا نوحہ خوانیاں کیا کیابہار چھوڑ گئی ہے نشانیاں کیا کیا
چال نے تیری فتنۂ محشرپیس ڈالا مجھے حنا کی طرح
تیرے چہرے سے میری نظروں کاواسطہ ہاتھ اور حنا کی طرح
کیا دکھ ہے سمندر کو بتا بھی نہیں سکتاآنسو کی طرح آنکھ تک آ بھی نہیں سکتا
خالی جو اپنا جسم لہو سے ہوا قمرؔکتنے ہی ہاتھ رنگ حنا کو ترس گئے
تصور پر حنا بکھری ہوئی تھیسماں آغوش خلوت کی طرح تھا
اس کے ہاتھوں پہ ہیں میرے خوں کے نشاںجو مہکتے ہیں رنگ حنا کی طرح
ہم بھی اس ملک کی تقدیر کا اک حصہ ہیںہم نہ مٹ پائیں گے ہاتھوں کی لکیروں کی طرح
ہماری طرح یہ ہے کشتۂ ستم کہ نویدؔحنا کا رنگ ہمارے لہو سے ملتا ہے
خواب میں بھی ادھر جو دل جائےپھول کی طرح زخم کھل جائے
یہی اچھا ہے جو اس طرح مٹائے کوئیآپ بھی پھر مجھے ڈھونڈے تو نہ پائے کوئی
شمیم گل کی طرح نکہت حنا کی طرحگزر رہے ہیں خیالوں میں وہ صبا کی طرح
خدا میرے قابو میں آئے نہ رنگکہ سنگ اک طرف ہے حنا اک طرف
طائر رنگ حنا کی سی طرحدل نہ اس کے ہاتھ سے چھوٹا گیا
کوئی غم مستقل نہیں جاتازخم سینے سے سل نہیں جاتا
آکر کسی نے خواب میں جلوہ دکھا دیاموسیٰ کی طرح مجھ کو بھی بے خود بنا دیا
اجنبی خواہشیں سینے میں دبا بھی نہ سکوںایسے ضدی ہیں پرندے کہ اڑا بھی نہ سکوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books