aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hijr-nasiib"
صبح سے چپ ہیں ترے ہجر نصیبہائے کیا ہوگا اگر رات آئی
دل و دماغ سے گھایل ہیں تیرے ہجر نصیبشکستہ در بھی ہیں ان کی چھتیں بھی ٹھیک نہیں
در بدر خوار ہوئے پھرتے ہیں ہم ہجر نصیبجاں سپاری کا بھی کیا خوب نتیجہ نکلا
غلط کی ہجر میں حاصل مجھے قرار نہیںاسیر یاس ہوں پابند انتظار نہیں
جاگا وہاں نصیب عدو کا تمام راتمیں بے قراریوں سے نہ سویا تمام رات
جھوٹی تسلیوں پہ شب غم بسر ہوئیاٹھی چمک جو زخم میں سمجھا سحر ہوئی
نہ گیا مر کے بھی نظروں میں سمانا اپناگور نے مردم دیدہ مجھے جانا اپنا
چمکا ہے یوں نصیب کا تارا کبھی کبھیہم کو تو خود اسی نے پکارا کبھی کبھی
کسی کے عہد تمنا میں ہم جیے کتنےہمارے سامنے ٹوٹے ہیں آئنے کتنے
ہے ترجمان الم اور ادیب ہے سردیتبھی تو نوک قلم سے قریب ہے سردی
چشم الفت عجیب ہوتی ہےمجھ سے ہر شے قریب ہوتی ہے
دیکھی ہیں بزم شوق کی رعنائیاں بہتلکھی تھیں پر نصیب میں تنہائیاں بہت
زمان ہجر نہ پلٹا نہ وصل یار ہوانصیب میں ہے مرے حصے انتظار آئے
زہے نصیب کہ امکان زیست اب تک ہےتمہارا ہجر ہی عنوان زیست اب تک ہے
کیف نصیب اب کہاں غنچوں کے بھی جمال میںکس نے یہ رنگ بھر دیا سادگیٔ خیال میں
کہا تھا کس نے کہ عہد وفا کرو اس سےجو یوں کیا ہے تو پھر کیوں گلہ کرو اس سے
اگر جفا ہے گنہ وہ گناہ گار بنامیں بس وفا کے عمل میں شریک کار بنا
بس ایک بوند تھی اوراق جاں میں پھیل گئیذرا سی بات مری داستاں میں پھیل گئی
دھوپ ایسی تیز دھوپ گرم ہے فضا بہتملیں گے چھاؤں ڈھونڈتے برہنہ پا خدا بہت
جب آئنوں کو بھی دھندلا دکھائی دینے لگامیں اپنے آپ ہی اپنی صفائی دینے لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books