aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hilaa.e"
کلی کو چھوڑ کے نقش قدم پہ بیٹھ گئیقلم ہلائے بنا تتلی نے غزل کہہ دی
یا عقل کی روباہی یا عشق یداللہییا حیلۂ افرنگی یا حملۂ ترکانہ
بزم میں ذکر مرا لب پہ وہ لائے تو سہیوہیں معلوم کروں ہونٹ ہلائے تو سہی
میٹھے میٹھے ہونٹ ہلائے کڑوی کڑوی باتیں کیکیکر اور گلاب لگایا اس نے ایک کیاری میں
بندشیں عشق میں دنیا سے نرالی دیکھیںدل تڑپ جائے مگر لب نہ ہلائے کوئی
چہرہ پڑھنا چاہوں تو اوجھل ہو جائےدور کھڑا پھر ہاتھ ہلائے اک منظر
ملائے یا ہلائے ہاتھ اور بسمشینوں سے ہماری دوستی ہے
بہانہ چاہئے مجھ کو بھی کوئی رکنے کاسو وہ بہ حیلۂ آسان روک لیتا ہے
دہلیز پہ دل کی جو قدم رکھے ہے کوئیٹک جائے ہے ایسے کے ہلائے نہ ہلے ہے
لہریں مڑ کے دیکھ رہی ہیںدور کھڑا پل ہاتھ ہلائے
کیا ہے جو کٹورے کے بھی پیراک نہیں ہمجینے کو تو یہ حیلۂ تبریز بہت ہے
بہانہ چاہتی تھی موت بس نہ تھا اپناکہ میزبانیٔ مہمان حیلہ جو کرتے
نغمۂ گل کی باس آتی ہےتار کس نے ہلائے خوشبو کے
کوئی تو شکل گماں ہو کوئی تو حیلۂ خیرکسی طرح تو بسر اب حیات کی جائے
دعائے مغفرت تم دو اتارے قبر میں کوئیپڑھو تلقین تم شانہ ہلائے جس کا جی چاہے
جلوۂ حلۂ جنت سے یہ خود رفتہ ہوامیں نے کن ہاتھوں سے پہنا تھا کفن یاد نہیں
اک اچٹتی سی تغافل کی نگاہحیلہ عرض محبت کیا ہے
لے گئیں ہات سیں دل اس کی جھکی ہوئی آنکھیںحیلۂ مردم بیمار کوں کوئی کیا جانے
کیا سوئیے پھر غل ہے در یار پہ شایدچونکا ہے وہ زنجیر ہلائے سے کسو کی
کسی کی آہٹیں دل کو ہلائے دیتی ہیںضرور کوئی میرے جسم و جاں کے اندر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books