تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hotel"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "hotel"
غزل
کیا ذوق عبادت ہو ان کو جو بس کے لبوں کے شیدا ہیں
حلوائے بہشتی ایک طرف ہوٹل کی مٹھائی ایک طرف
اکبر الہ آبادی
غزل
آ آ کے کیوں ٹھہرتی ہیں مجھ میں ہی خواہشیں
ہوٹل ہوں یا سرائے ہوں بتلاؤ کیا ہوں میں
عمران بدایوںی
غزل
مجھے ہوٹل بھی خوش آتا ہے اور ٹھاکر دوارہ بھی
تبرک ہے مرے نزدیک پرشاد اور مٹن دونوں
اکبر الہ آبادی
غزل
اک بڑے ہوٹل کی ویراں چاندنی پر لیٹ کر
جانے کیوں اپنا تقدس کھو رہی تھی چاندنی