تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "husuul-e-maqsad"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "husuul-e-maqsad"
غزل
حصول مقصد میں آخرش یوں رہے گی قسمت دخیل کب تک
تم اپنی ناکامیوں پہ دو گے مقدروں کی دلیل کب تک
احتشام الحق صدیقی
غزل
حصول مقصد گراں نہیں ہے خلوص نیت اگر ہو شامل
دعا نہیں باریاب تیری کہ تو شریک دعا نہیں ہے
شوکت واسطی
غزل
نظر کو وقف جمال کر کے نہ ذکر کر لطف زندگی کا
حصول مقصد جہاں میں مشکل یہاں ہوا کون کب کسی کا