aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ibn-e-aadam"
ابن آدم برسر پیکار ہےگرم ظلم و جور کا بازار ہے
ابن آدم تری توقیر میں رکھا گیا ہوںہوں وہی زخم جو شمشیر میں رکھا گیا ہوں
ابن آدم نہ یوں اچھال لہوقیمتی ہے بہت سنبھال لہو
یہ ہے دور جلال ابن آدمنہ سلطانی نہ خاقانی کے دن ہیں
ایٹم زادوں یہ معراج ترقیحریف ابن آدم ہو گئی ہے
دلوں کا حال خدائے کریم ہی جانےلباس زہد میں ناموس ابن آدم ہے
ستاروں پہ چلتے ہوئے ابن آدمنظر میں فرشتوں کی افتاد رکھنا
دو گزی خاک پر کھدا مرقدابن آدم کا دائمی گھر ہے
گروہ ابن آدم لاکھ بھٹکے لاکھ سر پٹکےاب اس اندر سے کوئی راستہ باہر نہ جائے گا
سچ تو یہ ہے کہ ابن آدم کوجذبۂ انتقام نے مارا
خدا کے کام ہیں سچ پوچھیے توجنہیں ہم ابن آدم کر رہے ہیں
بشر کے در پہ جبین بشر کا جھک جاناقسم خدا کی یہ توہین ابن آدم ہے
اس قدر ظلم ابن آدم پرجیسے اس کا کوئی خدا ہی نہیں
ہے ابن آدم میں کوئی ایساجو چند لمحے ادھار دے گا
جب ازل سے خطا ضمیر میں ہےکیوں خطا ہو نہ ابن آدم سے
ابن آدم کا تقاضا نہیں بدلے گا مگردیکھنا ہے تو کبھی دیکھ قیامت کر کے
ابن آدم ہے اسے جانچ پرکھ لے پہلےیہ جو درویش ہے سلطان بھی ہو جاتا ہے
ابن آدم کو نہ آیا کوئی راسکئی آذر کئی یزداں گزرے
اسی کا نور وراثت ہے ابن آدم کیوہ زندگی جسے کہتے ہیں ہم سحر کا چراغ
نظر میں خضر کوئی ہے نہ ابن مریم ہےعجب بلا میں گرفتار ابن آدم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books