aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ihaanat"
اپنے ہونے کی اہانت نہیں ہم کر سکتےسو تری یاد سے غفلت نہیں ہم کر سکتے
اہانت دل صبر آزما نہیں کرتےبلند ہم بھی یہ دست دعا نہیں کرتے
آہ و آہنگ و اہانت کے کناراے مری پیاس پہ تہمت ہی سہی
آج بھی علم و فن و شعر و ادب ہیں پامالبا کمالوں کو ملا کچھ نہ اہانت کے سوا
گزرے ہیں کتنی بار صنم خانوں سے مگراس کے سوا کسی کی عبادت کبھی نہ کی
ناصح اہانت غم جاناں نہیں قبوللوں جان دے کے مجھ کو محبت اگر ملے
گستاخ بد زبانوں کو جڑ سے اکھاڑ دوہوگا ضرور ختم اہانت کا سلسلہ
کیوں کرتے ہو خوں عدل کا منصب کی اہانتمنصف ہو تو مجرم کو سزا کیوں نہیں دیتے
کیوں کر رہے ہو جلوہ گہ عام کی تلاشمنظور کیا اہانت اہل نظر ہے آج
ذہینؔ اس میں خود ان کے حسن کامل کی اہانت ہےبھلا وہ اور میرے عشق کی توہین فرمائیں
پرتو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیممیں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہوتے تک
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہومیں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
روح نے عشق کا فریب دیاجسم کو جسم کی عداوت میں
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہےکہ اچانک سدھر گیا ہوں میں
مہر و وفا و لطف و عنایت ایک سے واقف ان میں نہیںاور تو سب کچھ طنز و کنایہ رمز و اشارہ جانے ہے
تھوڑی سی اجازت بھی اے بزم گہ ہستیآ نکلے ہیں دم بھر کو رونا ہے رلانا ہے
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلودھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
میں چاہتا ہوں کہ تم ہی مجھے اجازت دوتمہاری طرح سے کوئی گلے لگائے مجھے
کم نہیں طمع عبادت بھی تو حرص زر سےفقر تو وہ ہے کہ جو دین نہ دنیا رکھے
جسے صورت بتاتے ہیں پتہ دیتی ہے سیرت کاعبارت دیکھ کر جس طرح معنی جان لیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books