aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ilmii"
ہمیں تو علم سکھایا نہیں ہے تھونپا ہےہمارے علمی خزانوں سے خون بہتا ہے
ٹھیک اردو ابھی لکھنی بھی نہیں آئی ہےایسی کم علمی پہ کیا خوب یہ گویائی ہے
جو شخص تجھ کو فرشتہ دکھائی دیتا ہےوہ آئنے سے ڈرا سا دکھائی دیتا ہے
وہ جو ہر راہ کے ہر موڑ پہ مل جاتا ہےاب کے پوچھیں گے کہ اس شخص کا قصہ کیا ہے
ہیں حافظہ ادراک تمیز اور تخیلافعالی و علمی خمسات اس کی سجاوٹ
خواب میں گر کوئی کمی ہوتیآنکھ مدت سے کھل چکی ہوتی
مرا بدن ہے مگر مجھ سے اجنبی ہے ابھیمرے خیال سے مجھ میں کوئی کمی ہے ابھی
طالب علم محبت جو میں تھا طفلی میںتھی نت آنکھوں کی مرے حسن رخ یار سے بحث
بحث علمی سے کب ہیں یہ قائلجاہلوں کا جواب اور ہی ہے
گرمی پہلو یہی تشکیک و لا علمی کی آنچذوق گمشدگی سے ہم ہیں با خبر یا با ہنر
دے گیا آخری صدا کوئیفاصلوں پر بکھر گیا کوئی
کسی مقام پہ ہم کو بھی روکتا کوئیمگر اڑائے لئے جاتی ہے ہوا کوئی
وہ اک نگاہ جو خاموش سی ہے برسوں سےیہ کون جانے وہ کیا کہہ رہی ہے برسوں سے
تم نے جب گھر میں اندھیروں کو بلا رکھا ہےاٹھ کے سو جاؤ کہ دروازے پہ کیا رکھا ہے
جب سے الفاظ کے جنگل میں گھرا ہے کوئیپوچھتا پھرتا ہے میری بھی صدا ہے کوئی
ہر انکشاف ہے اک انکشاف لا علمیکمال بے خبری ہے خبر کے ہوتے ہوئے
چند لمحوں میں بھٹک جائے جو موضوعات سےبے سبب وہ کیوں کیا کرتا ہے علمی گفتگو
جب بھی کمرے میں کچھ ہوا آئیمیں نے جانا وہی صدا آئی
کیا خبر کب سے پیاسا تھا صحراسارے دریا کو پی گیا صحرا
عمر صحرائے خموشی میں گزاریں کیسےبار بار اس کی جگہ خود کو پکاریں کیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books