aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imra-ul-qais"
نالہ کرنے کو بھی منہ چاہئے القیس حزیںکوئی زنگولۂ جمازہ حدی خواں نہ ہوا
یہ کیسا ظلم میں عمر جواں پہ کر آیادل آیا بھی تو یہ کس نامراد پر آیا
ہم کو افضلؔ ہے آسرا اس کاکیسے کہہ دیں کہ بے سہارے ہیں
قضا سے قرض کس مشکل سے لی عمر بقا ہم نےمتاع زندگی دے کر کیا یہ قرض ادا ہم نے
نصف صد سال سے بھی زیادہ ہوئی عمر تماماور کس دن کے لئے ان کی مسیحائی ہے
اثر ہے عشق کا تم سے زیادہ شمع کے بیچکہ عمر اس کی کئی جلتے سو بھی جاں بر لب
سنورا نہیں جہاںآئے کئی رسول
مشعل بدست گھومتے گزری ہے ایک عمراب کس کے انتظار میں ٹھہرا ہوا ہوں میں
عمرانؔ اس کو جیتنا کب تھااپنا دل ہی ہار گیا وہ
عمرانؔ میں اک عمر سے پتھر کی طرح ہوںخوشبو کی طرح مجھ کو بکھرنے نہیں دیتا
کئی انقلاب آئے کئی خوش خرام گزرےنہ اٹھی مگر قیامت تری کم سنی سے پہلے
واہ ذکر حبیب کیا کہناآہ کس بے وفا کا نام لیا
نگاہ قیسؔ سے دیکھو ہمیشہ لیلیٰ کوصنم کسی کا بھی ہو بے مثال ہوتا ہے
اے قیس اگر زمین غزل ہو نہ سنگلاخچلتا ہے اس میں پائے قلم کم بہت ہی کم
چاند کو بر زمیں اتارا ہےآج کس نے تجھے سنوارا ہے
زبان قیسؔ پہ ہر وقت تیری باتیں ہیںزبان قیس جو سیکھوں تو تجھ سے بات کروں
انہیں کو ہاں بس انہیں کو اے قیسؔ منزل زندگی ملے گیمصیبتوں کے ہجوم میں بھی لبوں پہ جن کے ہنسی ملے گی
اور کس کو مرے جینے سے علاقہ ہوگاکوئی ہوگا مرا قاتل تو مسیحا ہوگا
آپ کس کس کو بھلا سولی چڑھاتے جائیں گےاب تو سارا شہر ہی منصور بنتا جائے ہے
نگاہ قیسؔ تری دسترس کو مان گئےکہاں کہاں سے مضامیں چرائے ہیں کیا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books