تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "in.aam"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "in.aam"
غزل
عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند
یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا
میر تقی میر
غزل
یہ تو نے کہا کیا اے ناداں فیاضی قدرت عام نہیں
تو فکر و نظر تو پیدا کر کیا چیز ہے جو انعام نہیں