aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "inaam azmi"
جیسا سوچو ویسا مطلب ہوتا ہےہلکی بات کا گہرا مطلب ہوتا ہے
سمجھنے والا مرا مرتبہ سمجھتا ہےسو فرق پڑتا نہیں کون کیا سمجھتا ہے
کون ہے میرا خریدار نہیں دیکھتا میںدھوپ میں سایۂ دیوار نہیں دیکھتا میں
جس طرف دیکھیے بازار اداسی کا ہےشہر میں کون خریدار اداسی کا ہے
تصورات میں وہ زوم کر رہا تھا مجھےبہت شدید توجہ کا سامنا تھا مجھے
جدا ہو کر سمندر سے کنارا کیا بنے گانہیں سوچا ہے اب تک وہ ہمارا کیا بنے گا
کبھی تو چشم فلک میں حیا دکھائی دےکہ دھوپ سر سے ہٹے اور گھٹا دکھائی دے
فائدہ اس میں ہو یا اپنا خسارا چاہیےچاہیے تو بس وہی پروردگارا چاہیے
در امید مقفل نہیں ہوا اب تکمیں تیرے ہجر میں پاگل نہیں ہوا اب تک
جو چلا آتا ہے خوابوں کی طرف داری کواس نے دیکھا ہی نہیں عالم بے زاری کو
سوچتا ہوں سدا میں زمیں پر اگر کچھ کبھی بانٹتاتو اندھیروں کے نزدیک جاتا انہیں روشنی بانٹتا
ہر طرف اک جنگ کا ماحول ہے اعظمؔ یہاںآدمی اب گھر کے بھی اندر سلامت ہے کہاں
زخم اپنا کسی کو دکھایا نہیںزندگی کو تماشا بنایا نہیں
زندگی میں رنگ بھر کے مر گئےجن کو جینا تھا وہ پہلے مر گئے
فرشتہ ہونے سے مشکل ہے آدمی ہوناکہ آدمی کو زمینوں پہ آنا پڑتا ہے
جو درندے تھے پڑھ رہے تھے نمازاور ان کا امام آدمی تھا
چاہے آدم کی دنیا ہو یا چھوٹا سا گھر ہو میرادھیرے دھیرے ایک آدمی ایک قبیلہ ہو جاتا ہے
شکیلؔ شاہ کے مانند چاہتا ہے بہتنمؔ اعظمی بھی مجھے آئنہ سمجھتا ہے
جیسے ہو تدبیر در تدبیر راز زندگیآدمی یوں دیکھتا ہے آئنہ در آئنہ
زندگی و موت واحد آئنہآدمی ہے حد فاصل کے قریب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books