aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "isfahaa.n"
اور خراساں اصفہان ایران اور توران کوپھر ہمارے گلشن ہندوستاں کو عشق ہے
خیال ابروئے قاتل کیا جو فرقت میںپہنچ گئی وہیں شمشیر اصفہاں سر پر
حضرت زلف غالیہ افشاںنام اپنا صبا صبا کیجے
کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشقہے مکرر لب ساقی پہ صلا میرے بعد
زخم نے داد نہ دی تنگئ دل کی یا ربتیر بھی سینۂ بسمل سے پرافشاں نکلا
دل و جگر میں پر افشاں جو ایک موجۂ خوں ہےہم اپنے زعم میں سمجھے ہوئے تھے اس کو دم آگے
ٹھنڈا ہے گرم جوشی افسردگی سے جیکیسا اثر کہ نالہ و افغاں نہیں رہا
ہمارے ڈوبنے کے بعد ابھریں گے نئے تارےجبین دہر پر چھٹکے گی افشاں ہم نہیں ہوں گے
نور افشاں ہے وہ ظلمت میں اجالوں کی طرحہم نے پوجا ہے جسے دل سے شوالوں کی طرح
خلل افگن تری بزم طرب میں کون ہو ظالمہوا کیا گر ترے کوچے میں کوئی تفتۂ جاں رویا
بسکہ ہر یک موئے زلف افشاں سے ہے تار شعاعپنجۂ خورشید کو سمجھے ہیں دست شانہ ہم
ہجوم نالہ حیرت عاجز عرض یک افغاں ہےخموشی ریشۂ صد نیستاں سے خس بہ دنداں ہے
ذرے افشاں کے نہیں کرمک شب تاب سے کمہے وہ زلف عرق آلود کہ برسات کی رات
اسدؔ مت رکھ تعجب خر دماغ ہائے منعم کاکہ یہ نامرد بھی شیر افگن میدان قالی ہے
سراغ آوارۂ عرض دو عالم شور محشر ہوںپرافشاں ہے غبار آں سوئے صحرائے عدم میرا
حیرت طپیدن ہا خوں بہائے دیدن ہارنگ گل کے پردے میں آئینہ پر افشاں ہے
بہ گمان قطع زحمت نہ دو چار خامشی ہوکہ زبان سرمہ آلود نہیں تیغ اصفہانی
تڑپ کر مر گیا وہ صید بال افشاں کہ مضطر تھاہوا ناسور چشم تعزیت چشم خدنگ آخر
ہوئے اس مہروش کے جلوۂ تمثال کے آگےپرافشاں جوہر آئینے میں مثل ذرہ روزن میں
فسون یک دلی ہے لذت بیداد دشمن پرکہ وجد برق جوں پروانہ بال افشاں ہے خرمن پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books