aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ishq-e-barham"
گرچہ کیا کچھ تھے مگر آپ کو کچھ بھی نہ گناعشق برہم زن کاشانۂ پندار رہا
پونچھے کون اب اشکؔ کے آنسودور ہے دامن عصمت خانم
میں سوچتا ہوں بھلا میرے جسد خاکی سےاے اشکؔ کیا مرے تار نفس کا رشتہ تھا
نیند کے بین بجاتے ہی اشکؔبستر میں سانپ آ جاتا ہے
قسم ہے ان سرخ آنسوؤں کی کہ جن کی لڑیاں کبھی نہ ٹوٹیںکہ اب ان آنکھوں میں کوئی قطرہ متاع اشکؔ خریں نہیں ہے
عالم عشق میں مجنوں بھی بڑا گاڑھا تھایار مجنوں سے بھی ہم گاڑے ہیں پر رونے میں
اس جہاں میں کون جلتا ہے پرائی آگ میںاشک خوں میں اپنی آنکھوں سے گراؤں کیوں بھلا
ٹائپ رائٹر گنگ محل ہے شبدوں کا دے دانکاغذ اکشر اشکؔ و تبسم سبھی رچائیں داس
لوگ روتے بھی ہیں تربت میں لٹا کر اے اشکؔاور سینے پہ بھی اک سنگ گراں رکھتے ہیں
اے اشکؔ زندگی میں نہ پوچھی کسی نے باتاب خاک چومتے ہیں ہمارے مزار کی
اشکؔ آنکھوں میں ہیں گر اہل محبت کی تو کیاچوٹ لگتی ہے جہاں ٹیس وہیں ہوتی ہے
جہاں پہنچی ہیں پردے چاک کر کے عشق کی نظریںکہاں تو نے وہ منظر اے نگاہ عام دیکھا ہے
اشکؔ اپنے سینۂ پر خوں میں سیل اشک بھیروک رکھتا ہوں جگر کے خون کی تحلیل تک
خبر ہوئی کسی مدہوش عیش کو نہ ذراہماری بزم تمنا تمام رات لٹی
بادۂ شوق دل سے پی اے اشکؔشیشہ و جام کچھ ضرور نہیں
اشکؔ اصول کسب زر سے تو نہیں ہے آشناتشنۂ تکمیل ہے تیری ہمہ دانی ہنوز
ہے عشق جو مجھ کو رخ و گیسو سے کسی کےپڑھتا ہوں وظیفہ سحر و شام کسی کا
تو حرف عشق و بصیرت ہے لب نہ سی اپنےزمانہ تجھ سے بھی تیرا خیال پوچھے گا
جنوں کی تربیت کر اشکؔ یہ ننگ محبت ہےکسی کا راز رسوا ہو ترے چاک گریباں سے
میں چپ ہوں اشکؔ لیکن باوجود ضبط بیتابیوہ آنکھیں کر رہی ہیں پرسش جرم فغاں مجھ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books