aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaam-e-mai"
دل کو چشم یار نے جب جام مے اپنا دیاان سے خوش ہو کر لیا اور کہہ کے بسم اللہ پیا
جام مئے کی ہے جہاں چاہ وہاں ہے شیشہکس کا دل خواہ نہیں جان جہاں ہے شیشہ
جام مئے الست سے سرشار ہو گئےیعنی رہین خانۂ خمار ہو گئے
دیا جب جام مے ساقی نے بھر کےتو پچھتائے بہت ہم توبہ کر کے
مجھے تو جام و مے و گل کا انتظار نہیںمیں خود بہار ہوں میرے لیے بہار نہیں
بادہ و جام و پیر مے خانہمیرا دل ہے انہیں کا دیوانہ
بزم میں محروم مت رکھ دے مجھےجام مے یا جام سم چاہے سو کر
مستانہ روش کیوں نہ چلے وہ نگۂ نازآنکھیں ہیں کہ ہیں جام مئے ہوش ربا دو
بقید توبہ وہی احترام ہے اب بھیمری نظر میں ہے خورشید جام مے اب بھی
وہ انداز حسن نظر اول اولوہ جام مئے تیز تر اول اول
ہر ایک جام مے گلگوں کا دعویدار بن بیٹھاتری نیچی نظر اٹھتے ہی ایمانوں پہ کیا گزری
چشم ساقی کے ہم ہیں متوالےجام مے پر نظر کریں کیوں کر
لب بہ لب نبت العنب ہر دم رہےدور دور جام مے جم جم رہے
ہم جام مے کے بھی لب تر چوستے نہیںچسکا پڑا ہوا ہے تمہاری زبان کا
گلہ نہیں کہ ہمیں جام مے ملا نہ ملاتجھے ہم اپنا لہو زندگی پلا تو چلے
محو حیرت ہوں یہ میخانے میں کیسا دور ہےجام مے بھی خونچکاں اور زندگی بھی خوں چکاں
کیف بہار بزم طرب رقص جام مےکس کام کے ہیں دل ہی اگر مطمئن نہیں
جام مے لینے نہ پایا تھا ابھیدیکھ کر ساقی کو مستانہ ہوا
زندگی کو تھما کے جام مےزہر کو زہر سے مارا میں کروں
تنگ ظرفوں کو لبالب جام مےرند اک اک بوند کو ترسا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books