aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaam-e-mai-e-jam-jam"
ہمیشہ چاہتا ہے دل کہ مل کر کیجے مے نوشیمیسر جام مے جم جم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
جام مئے الست سے سرشار ہو گئےیعنی رہین خانۂ خمار ہو گئے
مجھے تو جام و مے و گل کا انتظار نہیںمیں خود بہار ہوں میرے لیے بہار نہیں
دیا جب جام مے ساقی نے بھر کےتو پچھتائے بہت ہم توبہ کر کے
غم فراق مے و جام کا خیال آیاسفید بال لیے سر پہ اک وبال آیا
دل کو چشم یار نے جب جام مے اپنا دیاان سے خوش ہو کر لیا اور کہہ کے بسم اللہ پیا
جام مئے کی ہے جہاں چاہ وہاں ہے شیشہکس کا دل خواہ نہیں جان جہاں ہے شیشہ
آتا ہے یاد دور مئے و جام میکدہگردش میں دیکھتا ہوں جو شمس و قمر کو میں
جام مئے عرفاں کا طلب گار ہے عارفؔجامے مئے رنگیں کا پرستار نہیں ہے
یہ منتر بھی پرانے جام جم بھیبہت دیکھے ہیں یہ نقش قدم بھی
تیری مخمور نگاہوں کے تصدق میں کوئیواقف راز مے و جام ہوا جاتا ہے
ساقی کی نگاہوں نے پلا دی ہے کچھ ایسیجام مئے گلفام کے خواہاں نہ رہے ہم
سرشار ہیں وقت کے کٹورےجام مئے ناب آ رہا ہے
بادہ و جام و پیر مے خانہمیرا دل ہے انہیں کا دیوانہ
وہ شور تھا محفل میں کہ چلا اٹھا واعظؔاک جام مئے ہوش ربا چاہئے مجھ کو
اس کی جام جم آنکھیں شیشۂ بدن میرااس کی بند مٹھی میں سارا بانکپن میرا
ساغر سفالیں کو جام جم بنایا ہےپھیل کر مرے دل نے ''میں'' کو ''ہم'' بنایا ہے
چومتا ہاتھ میں ساقی کے ادب مانع تھالے لیا جام مئے ہوش ربا کا بوسہ
ساقی نے جو زاہد کو ذرا آنکھ دکھائیبے خود ہوئے اک جام مئے ہوش ربا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books