aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaavaa"
دنیا دیکھی کب بچوں نےسی سی پلس پلس جاوا دیکھا
دشت تنہائی میں ہم خاک اڑا دیتے ہیںشب کی خاموشی میں یادوں کو صدا دیتے ہیں
کہاں کہاں سے نگہ اس کو ڈھونڈ لائے ہےکسی کے ساتھ سہی وہ نظر تو آئے ہے
ہمارے جسم نے جس جسم کو بلایا ہےوہ روح بن کے کھڑا دور مسکرایا ہے
درد دل کے لیے کچھ ایسی دوا لی ہم نےٹیس گر کم بھی ہوئی اور بڑھا لی ہم نے
جو دور سے ہمیں اکثر خدا سا لگتا ہےوہی قریب سے کچھ آشنا سا لگتا ہے
صلیب لاد کے کاندھے پہ چل رہا ہوں میںحصار ذات سے باہر نکل رہا ہوں میں
سب گھروں میں تو چراغوں کا اجالا ہوگالیکن افسردہ فقط رات کا چہرا ہوگا
آرزوؤں کے شگوفوں کو جلا کر دیکھوکتنی خالص ہے محبت پہ تپا کر دیکھو
شہر دل سلگا تو آہوں کا دھواں چھانے لگاشبنمی آنچل مگر یادوں کا لہرانے لگا
آیا تھا کوئی ذہن تک آ کر پلٹ گیالیکن بساط دل تو ہماری الٹ گیا
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
تو کہ یکتا تھا بے شمار ہواہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جاکہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
تجھ سے کچھ ملتے ہی وہ بے باک ہو جانا مرااور ترا دانتوں میں وہ انگلی دبانا یاد ہے
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جاناکہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
اس طرح اپنی خامشی گونجیگویا ہر سمت سے جواب آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books