aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jak.Daa"
اسے جکڑا ہوا تھا زندگی نےسرہانے موت بیٹھی رو رہی تھی
ہم کو جکڑا ہے یہاں جبر کی زنجیروں نےاب تو یہ شہر ہی زندان ہوا پھرتا ہے
میں شام کے حصار میں جکڑا ہوا سا ہوںمنظر مرے لہو میں ڈبوئے ہوئے سے ہیں
لمحہ لمحہ جکڑا جاتا ہوں ان میںیادیں ہیں یا ہیں مکڑی کے جالے جی
جکڑا ہے تری یاد نے افکار کو میرےہمدم ترے جذبات میں شدت بھی عجب ہے
دوہری زنجیروں میں جکڑا ہے مقدر نے مجھےاس کا دیوانہ ہے دل اور میں دیوانۂ دل
زلف سے جکڑا پہلے تو دل پھر اس کا تماشہ دیکھنے کونظروں کا اس پر سحر کیا اور کر کے دوانا چھوڑ دیا
جاگتے لمحوں کی زنجیروں میں ہوں جکڑا ہواخواب کی دیوار کے سائے میں آؤں کس طرح
زندگی کی سخت زنجیروں میں جکڑا دیکھ کرآج تم بھی ہنس رہے ہو مجھ کو تنہا دیکھ کر
ابھی جاؤ نہ تم جکڑا ہوا ہے درد نے مجھ کوتمہارے درد کا لوہا پگھل جائے تو پھر جانا
ہم اس کو باندھتے کیا جکڑا ہے اس نے ہم کواب دیکھتے ہیں صورت ناچار قافیے کی
جکڑا ہوا ہے پچھلے جنم کے حصار میںماضی کا سانحہ دل اخترؔ پہ نقش ہے
ہے بہت مشکل نکلنا شہر کے بازار میںجب سے جکڑا ہوں میں کمرے کے در و دیوار میں
پھر آج اس کے لمس میں جکڑا ہوا ہوں میںپھر آج خواہشوں کا سمندر ابل گیا
جکڑا ہوا ہوں وقت کی آکاس بیل میںاس کرب سے فرار کی صورت نہیں رہی
مدت سے جسم برف میں جکڑا ہوا سا ہےماحول میرے سینے میں بیٹھا ہوا سا ہے
اپنے ہی مضمون نے جکڑا ہے مجھ کواس کی ہی تفسیر میں کھوئی رہتی ہوں
گناہوں نے مجھے جکڑا ہوا ہے اس طرح تنہاؔکہ لحظہ بھر عبادت بھی سزا معلوم ہوتی ہے
بیڑیاں ڈال کے جکڑا ہے خوشی نے جب سےغم کی دہلیز پہ آ پہنچے سرکتے ہوئے خواب
اس نے جکڑا ہے مجھے کانٹوں کے بستر سے عمودؔپھر تبسم بھرے ہونٹوں سے قسم کھائی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books