aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalva-e-aaftaab"
دل ذرہ ذرہ ہے طور تجلیزہے جلوۂ آفتاب محبت
دل میں تھے لاکھ وسوسے جلوۂ آفتاب تکرہ گئی تھی جو تیرگی نور سحر کے بعد بھی
جمال و حسن کے پہلو کی دھوپ ہے درکاراے آفتابؔ تمنا نہ کر نراش مجھے
مفر نہیں غم دنیا سے آفتاب حسینؔبہت کٹھن ہے یہ منزل مگر ضروری ہے
نہیں ہے تاب نظارہ ہی آفتابؔ حسینوگرنہ دہر میں کیا کیا ہے دیکھنے کے لیے
کبھی کھلو بھی یہ کیا ہے کہ آفتاب حسینؔپڑے رہو یوں ہی گھر پر کسی کے آؤ نہ جاؤ
وہ آفتابؔ لب بام بھی اتر آئےمگر کسی میں اسے دیکھنے کی تاب تو ہو
غم جہاں کے جھمیلوں میں آفتاب حسینؔخیال یار کی آسودگی غنیمت ہے
کن منظروں میں مجھ کو مہکنا تھا آفتابؔکس ریگزار پر ہوں میں آ کر کھلا ہوا
ٹکراؤ جا کے صبح کے ساغر سے آفتابؔدل کا یہ جام وعدۂ شب سے بھرا ہوا
نہ تم کو فرق ہے معلوم عشق و آتش کاجو آفتابؔ سے نظریں ملا رہی ہو تم
سنو بغور کسی روز آفتابؔ سخنوہ شاعری کے تقدس کا اعتبار بنا
زمین عشق پہ اترا ہے آفتابؔ سداسو بازوؤں میں یہی حدتیں دبوچ ابھی
کتنا روشن ترا شباب ہواجلوہ مانند آفتاب ہوا
اے آفتاب جلوۂ جاناں بلند ہوکھویا ہوا ہے مطلع دنیا ترے لیے
منکشف تھے ہم پہ اسرار جمالراز دار جلوۂ جاناں تھے ہم
نمائش تو بجا ہے جلوۂ حسن مجسم کییہ لازم ہے نظر شائستۂ دیدار ہو جائے
ہم آفتاب کبھی صاحب نصاب نہ تھےکسی کی اپنے مقدر میں آرزو بھی نہیں
میں ہوں فدائے سنت منصور آفتابؔصادق نہیں رہا کبھی جعفر نہیں رہا
مقابل آفتاب احمدؔ بہت ہیںترا تو قد و قامت کچھ نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books