aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalva-e-husn"
جلوۂ حسن کی پہچان تمہاری آنکھیںدیکھ کر ہیں سبھی حیران تمہاری آنکھیں
جلوۂ حسن ازل دیدۂ بینا مجھ سےجانے کیا سوچ کے پھر کر لیا پردہ مجھ سے
جلوۂ حسن سے ہے صورت اوقات نئیدن نیا صبح نئی شام نئی رات نئی
جلوۂ حسن اگر زینت کاشانہ بنےدسترس شمع کو حاصل ہو تو پروانہ بنے
ہر جلوۂ حسن بے وطن ہےشاید کہ یہ محفل سخن ہے
کبھی ہوتا ہوں ظاہر جلوۂ حسن نکو ہو کرکبھی خاطر میں چھپ جاتا ہوں تیری آرزو ہو کر
جلوۂ حسن کو محروم تماشائی کربے نیازی صفت لالۂ صحرائی کر
جلوۂ حسن کرم کا آسرا کرتا ہوں میںجو خطا ممکن ہے مجھ سے بے خطا کرتا ہوں میں
یوں تو اس جلوہ گہہ حسن میں کیا کیا دیکھاجب تجھے دیکھ چکے کوئی نہ تجھ سا دیکھا
جو جلوہ زار حسن تھا وہ دل نہیں رہاآئینہ تو ہے جوہر قابل نہیں رہا
نہ فضائے عشق میں کیف ہے نہ وہ حسن جلوۂ یار ہےنہ تجلیوں میں مزا رہا نہ وہ زور برق و شرار ہے
نمائش تو بجا ہے جلوۂ حسن مجسم کییہ لازم ہے نظر شائستۂ دیدار ہو جائے
زندگی گرچہ مستعار ملیجلوۂ حسن پائیدار ملا
مابین نگاہ و جلوۂ حسنہے ایک حجاب سا تمنا
چاہتا ہوں کہ یوں ہی محو تماشا ہو کرجلوۂ حسن کو دیکھا کروں بیباکانہ
جلوۂ حسن تھا جنوں انگیزہوش اپنے یہاں بجا نہ رہے
پھیلی ہوئی ہے جب سے چمن میں خزاں کی باتسمٹا ہوا سا جلوہ حسن بہار ہے
ایک اک ذرے کو آئینہ بنایا جائےجلوۂ حسن نظر ان کو دکھایا جائے
مجھے پاس عزت عشق ہے میں امین جلوۂ حسن ہوںیہ سخن زباں پہ نہ آئے گا تری رہ گزر کی تلاش ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books