aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "janm-bhuumii"
راستہ بھولی ہوئی آواز نےچند شاموں کو سنور جانے دیا
آستان حرم پہ لا ڈالاکام کر ہی گئی بتوں سے یاس
ڈھونڈھتی ہیں اجنبی پرچھائیاںکھڑکیوں سے جھانکتی تنہائیاں
لگاؤ نہ جب دل تو پھر کیوں لگاوٹنہیں مجھ کو بھاتی تمہاری بناوٹ
جس نے جنم دیا ہے ہر افسانے کوبھولی بسری کوئی کتھا ہیں میں اور تو
بھولی باتوں سے بھی اب دل کو لگانا کیساراہ جو چھوڑ چکے پھر وہاں جانا کیسا
جذبات کے قصے ہیں ہنر لفظ گری ہےدیوانے کو خیرات ترے غم سے ملی ہے
خواب کا اذن تھا تعبیر اجازت تھی مجھےوہ سمے ایسا تھا مرنے میں سہولت تھی مجھے
تجھ بن گھر کتنا سونا تھادیواروں سے ڈر لگتا تھا
سناٹے کی ایک کہانی ہوتی ہےبھولی بصری یاد سہانی ہوتی ہے
گلوں کے درمیاں وہ کھلکھلانا یاد آیا ہےچمن میں بلبلوں کا چہچہانا یاد آیا ہے
اہل دل فسانوں میں ذکر یار کرتے ہیںمسکرا کے محفل کو اشک بار کرتے ہیں
جب تلک دم رہا ہے آنکھوں میںایک عالم رہا ہے آنکھوں میں
آرزوؔ جانے بھی کیسے کوئی رتبہ ماں کاروئے جنت سے حسیں لگتا ہے تلوا ماں کا
جانے کس لیے روٹھی ایسے زندگی ہم سےنام تک نہیں پوچھا بات بھی نہ کی ہم سے
شہید ناز کی بھولی نہیں مجھے صورتتری طرف کو نگاہیں پھرا کے رہ جانا
چند پابند سلاسل ہوئے آزاد اب کےجانے دیوانوں پہ کیا آئے گی افتاد اب کے
جوانی اس طرح بعد جوانی یاد آتی ہےکوئی بھولی ہوئی جیسے کہانی یاد آتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books