aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jazba-e-mashq"
صرف اداس رہو گے گر تم سچے ہوباقی ہر جذبہ مشق فن کاری ہے
مدد اے جذبۂ اشک مسلسل سانس لینے دےسکھا لینے دے بھیگی آستیں آہستہ آہستہ
جذبۂ شوق کا اظہار نہ ہونے پائےدل کی بے تابیاں نظروں سے گرا دیتی ہیں
مجھ پہ وہ مشق ناز کرتے ہیںشکر پروردگار کرتا ہوں
مجھ پہ پھر فرمائیں گے وہ مشق نازپھر مرا سویا مقدر جاگ اٹھا
وہ چلے آتے ہیں بیتابانہ میرے پاس کیوںاللہ اللہ جذبۂ بے اختیار انتظار
جذبۂ بے اختیار شوق دیکھا چاہیےسینۂ شمشیر سے باہر ہے دم شمشیر کا
تختۂ مشق بنوں جاں بہ سپر ہو جاؤںتو بتا کون سا چہرہ لوں کدھر ہو جاؤں
زندگی میں ہو کبھی تو کوئی ہنگامہ بپاجذبۂ آوارہ و شوخ دل یکسو چمک
سنبھال جذبۂ خودداریٔ دل محزوںکسی کے سامنے پھر اشک آئے جاتے ہیں
ہمارے نوجوانوں کو عطا کرخدایا جذبۂ شوق شہادت
پیام امن خلوص اور پیار لے کے چلیںوفا کا جذبۂ بے اختیار لے کے چلیں
کہاں کا جذبۂ حب وطن کہاں کا خلوصبس اقتدار کا چکر ہے کیا کیا جائے
وہ کیا گئے پیام سفر دے گئے مجھےاک جذبۂ جنون اثر دے گئے مجھے
چلو بھر میں متوالی دو ہی گھونٹ میں خالییہ بھری جوانی کیا جذبۂ لبالب کیا
جذبۂ عشق و وفا میں اک کمی باقی رہیہر خطا میں کر چکا بس خودکشی باقی رہی
جذبۂ جوش جنون شوق ہونا چاہئےپھر سراغ منزل ہستی بھی پا سکتے ہیں ہم
یہ کمال جذبۂ ذوق خلش تو دیکھیےخود بخود کھنچتا چلا نشتر رگ جاں کی طرف
مجھ کو پہنچا دے میری منزل تکجذبۂ شوق کامراں شاید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books